علی زریون

  1. فرحان محمد خان

    "کوئی ایسا خطّہءارض ہو، جہاں زندگی کا سماج ہو" علی زریون

    کوئی ایسا خطّہءارض ہو، جہاں زندگی کا سماج ہو جہاں آنسووں کا لحاظ ہو، جہاں روشنی کا رواج ہو جہاں بیڑیاں نہ ہوں پاوں میں، جہاں چادروں کو گھٹن نہ ہو جہاں خواب اپنا سفر کریں تو کسی نگہ کی چبھن نہ ہو ! کوئی نظم ایسا دیار ہو، جہاں اک دئیے کا مزار ہو جہاں منّتوں میں غزل بندھے،جہاں آیتوں کا حصار ہو...
  2. فرحان محمد خان

    مجھے سمجھانے آئے ہیں، سبک کیا ہے، سجل کیا ہے "علی زریون"

    مجھے سمجھانے آئے ہیں، سبک کیا ہے، سجل کیا ہے جنہیں یہ تک نہیں معلوم دنیا کیا ہے دل کیا ہے کبھی سوچا؟ فسادِ رنگ و روغن کیوں نہیں ٹلتا؟ کبھی جانا؟ کہ آینوں کی خلوت میں مخل کیا ہے؟ یہ کیا محنت ہے؟ جس میں یومِ اجرت ہی نہیں کوئی اٹھائے پھر رہے ہو اپنے کاندھوں پر جو سل کیا ہے؟ یہ غولِ دهشتی کس چور...
  3. عاصم قریشی ہاشمی

    علی زریون

    من جس کا مولا ہوتا ہے وہ بلکل مجھ سا ہوتا ہے آنکھیں ہنس کر پوچھ رہی ہیں نیند آنے سے کیا ہوتا ہے مٹی کی عزت ہوتی ہے پانی کا چرچا ہوتا ہے اچھی لڑکی ضد نہیں کرتے دیکھو عشق برا ہوتا ہے آدم ہے اور تنہائی ہے دیکھو اب کیا کیا ہوتا ہے وقت کے زخم کا پوچھ رہے ہو تھوڑا سا گہرا ہوتا ہے بن...
  4. حسن محمود جماعتی

    نجف زادی :::علی زریون:::ساز و آواز کے ساتھ

    نجف زادی !! مدینے کی طرف رخ ہے .. علی رب - محمّد کی قسم کھا کر یہ کہتا ہے مجھے تجھ سے محبّت ہے ..! نجف زادی ! خدا نے آدمی میں روح پھونکی ، مجھ میں "تو" پھونکی گئی تھی ! مری دھڑکن میں "ہو" ہے اور "ہو " میں تو ہی تو ہے کا ترانہ بج رہا ہے ..! نجف زادی ! تری "سردار آنکھوں " میں اداسی کے ہزاروں...
  5. واسطی خٹک

    ﺍﮎ ﺳﺎﻧﻮﻟﯽ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ فقیر سے---علی زریون

    ﺍﮎ ﺳﺎﻧﻮﻟﯽ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻓﻘﯿﺮ ﺳﮯ ﺷﯿﻠﮯ ﮐﯽ ﻧﻈﻢ ﻣﻠﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺭﻭﺡِ ﻣﯿﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﺯِ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﮞ ﮨﺮ ﻏﻢ ﭘﺬﯾﺮ ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻟﻮ ﭘﺬﯾﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻋﺸﻖ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺤﺮﺍﻑ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﻣﺮﺩﮦ ﺳﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺫﮐﺮِ ﺣﺎﻝ ﻭ ﻗﺎﻝ ﺍﻇﮩﺎﺭِ ﺣﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﺿﻤﯿﺮ ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﻋﺎﺷﻖِ ﺍﻟﺴﺖ ﮐﮯ ﭘﺮﺯﮮ...
  6. نیرنگ خیال

    لوگوں سے کیا شکوہ (علی زریون)

    نہیں ! لوگوں سے کیا شکوہ اور اِن لوگوں سے کیا شکوہ یہ بے چارے تو ویسے بھی یونہی عیسیٰ کی بھیڑیں ہیں جنہیں کوئی بھی چرواہا محبّت،امن اور تعمیر کا چارہ دکھا کر جس طرف بھی ہانک لے جائے یہ جائیں گے تمنّا کی "نظر بندی" تو یوں بھِی سخت ھوتی ہے خیالوں اور نا پختہ ارادوں کی جہاں بھگدڑ مچی ہو پھر وہاں کس...
  7. محمد بلال اعظم

    مگر زمین پہ وہ دن ہی واقعی دن تھے۔۔۔ علی زریون

    مگر زمین پہ وہ دن ہی واقعی دن تھے غریب لوگ تھے لوگوں کے آخری دن تھے بوقتِ صبح،تووں پر بہار جاگتی تھی دہکتی روٹیوں والے قلندری دن تھے کمینگی نظر آتی تھی خال خال کہیں خلوص یافتہ سینوں کے سرمئی دن تھے جواں گھروں سے نکلتے تو مائیں ڈرتی نہ تھیں امان سب کے لئے تھی محبّتی دن تھے کوئی گلا نہیں کٹتا...
  8. نیرنگ خیال

    فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو (علی زریون)

    فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو تو پھر یہ طے ہے کہ تم دنیا کو بنیادی سمجھتے ہو تمہیں ہم عشق کی سرگم سناتے ہیں، یہ بتلاؤ فنا کے راگ سے واقف ہو، سم وادی سمجھتے ہو کسی صاحبِ جنوں سے عقل کی تعریف سن لینا نری رہزن ہے جس کو مرشد و ہادی سمجھتے ہو اسی کی شوخیٔ تحریر کا ایک نقش ہوں میں بھی...
  9. نیرنگ خیال

    تم کہتے ہو۔۔۔ (علی زریون)

    تم کہتے ہو "وہ " پوچھے گا "کتنی نمازیں پڑھیں تھیں کتنے روزے رکھے ؟" اس کے علاوہ بھی کچھ باتیں تم کہتے ہو "ایسا ہوگا، اتنا ہوگا، یوں یوں ہوگا " جب سب کچھ معلوم ہے تو پھر ڈرتے کیوں ہو؟ پڑھو نمازیں! رکھو روزے! یہ جو سب کچھ تم کہتے ہو، اس کی مرضی پر ہے سارا چاہے پوچھ لے یا نا پوچھے اس کی نماز ہے، اس...
  10. نیرنگ خیال

    مٹی گریز کرنے لگی ہے خیال کر (علی زریون)

    مٹی گریز کرنے لگی ہے خیال کر اپنا وجود اپنے لیے تو بحال کر تیرا طلوع تیرے سوا تو کہیں نہیں اپنے میں ڈوب اپنے ہی اندر زوال کر اوروں کے فلسفے میں ترا کچھ نہیں چھپا اپنے جواب کے لیے خود سے سوال کر پہلے وہ لا تھا مجھ سے الٰہی ہوا ہے وہ لایا ہوں میں خدا کو خودی سے نکال کر اس کارگاہ عشق میں سمتوں...
  11. محمد بلال اعظم

    جانِ چمن رہو گے تم از علی زریون

    جانِ چمن رہو گے تم از علی زریون شاعرى ! انسانی تاریخ کا سب سے خوبصورت ترین سچ ! ایک ایسا سچ جس کی لہریں ،تقویم - محدود سے کہیں آگے تک رواں ہیں ..یہ وہ سچ ہے جس نے قدیم اور حادث کے معاملات بھی سلجھائے ،دروں اور بیرون کے فلسفے ہزار ہا شکلوں ،لہجوں اور طریقوں سے نمٹائے..یہ شاعرى ہی تھی ،جس نے...
  12. محمد بلال اعظم

    من خود سے معمور ہے میرا۔۔۔علی زریون

    من خود سے معمور ہے میرا نشہ یوں بھرپور ہے میرا میں سچل سر مست الٰہی عالم عالم نور ہے میرا اپنے سامنے سچا رہنا بس اتنا منشور ہے میرا بے باکی تعلیم ہے میری سرخ دلیر شعور ہے میرا میرا سب اس کے ذمے ہے مالک تو مزدور ہے میرا بات نہایت دھیان سے کرنا ہاتھ ذرا سا دور ہے میرا قول پہ مر جانے...
  13. محمد بلال اعظم

    میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید ۔۔۔ علی زریون

    نیرنگ خیال بھائی نے علی زریون کی ایک غزل ارسال کی محفل پہ تو سوچا کہ میں بھی یہ نظم ارسال کر ہی دیتا ہوں۔ کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ یہ نظم پوسٹ کروں۔ علی زریون کے ایک مشاعرے میں سنی تھی اور بہت پسند آئی لیکن ٹائپنگ اسے پوسٹ کرنے میں مانع تھی۔ میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید مرا...
  14. نیرنگ خیال

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے شیلے کی نظم ملنے لگی روحِ میر سے روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے میں کیسے عشق چھوڑ کے دنیا سمیٹ لوں میں کیسے انحراف کروں اپنے پیر سے مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے مجھ عاشقِ الست کے...
  15. محمد بلال اعظم

    من خود سے معمور ہے میرا۔۔۔علی زریون

    من خود سے معمور ہے میرا .. نشہ یوں بھرپور ہے میرا ..! میں سچل سر مست الہی . عالم عالم نور ہے میرا ..! اپنے سامنے سچا رہنا .. بس اتنا منشور ہے میرا ..! بے باکی تعلیم ہے میری . سرخ دلیر شعور ہے میرا ..! میرا سب اس کے ذمے ہے .. مالک تو مزدور ہے میرا ..! بات نہایت دھیان سے کرنا .. ہاتھ...
Top