علم

  1. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  2. ام اویس

    علم ، علماء اور تعلیم و تدریس پر اشعار

    علم کی ابتدا ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی فردوس گیاوی حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو ! سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں خمارؔ بارہ بنکوی
  3. سید رافع

    اصلا با ادب بانصیب بے ادب بے نصیب نہیں بلکہ باعدل بانصیب بے عدل بے نصیب ہے

    پورے قرآن میں لفظ ادب کہیں نہیں آیا جبکہ لفظ عدل جابجا آیا ہے۔ اللہ کا طریقہ باعدل بانصیب ہے جبکہ بادشاہ باادب بانصیب کا طریقہ رائج کرتے ہیں۔ عدل کا تعلق علم سے ہے جبکہ ادب کا تعلق غفلت سے ہے۔ ادب عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مہمان نوازی کے لیے بولا جاتا ہے۔ عربوں میں مہمان نواز کو باادب کہتے تھے۔...
  4. W

    نظم برائے تنقید و اصلاح

    علم اور مذہب بِیت جائے گی بہت جلد یہ مدت اک دن دیکھتے دیکھتے آ جائے گی رخصت اک دن آئینہ کان میں کرتا ہے مرے سرگوشی منہدم ہوگی بدن کی یہ عمارت اک دن مختصر وقت ہے، دنیا میں ہیں اسرار بہت کیا کبھی جان سکوں گا میں حقیقت اک دن؟ زندگانی کا مری کچھ تو نتیجہ نکلے پا سکے کچھ تو معانی یہ مسافت اک دن...
  5. فاخر رضا

    میں پڑھنا چاہتی ہوں

    کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار میں اس بچی کا اسکول گرا دیا گیا. یہ بچی اور اس کے والدین اور دیگر پانچ ہزار بچے اور اُن کے والدین گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی. یہ بچے روٹی کپڑا یا مکان نہیں مانگ رہے. یہ بچے علم کے پیاسے ہیں اور جہالت مٹانا چاہتے...
  6. عمر اثری

    علمی سرقہ

    علمی سرقہ تحریر: عمر اثری ابن عاشق علی اثری دوسروں کی پوسٹس اور تحاریر کو اپنے نام سے شیئر (شائع) کرنا آج کل فیشن کی صورت اختیار کر چکا ہے. اس بیماری میں خاص طور سے سوشل میڈیا کے نام نہاد مبلغین مبتلا ہیں. وہ تحریر لکھنے والے کا نام ہٹا کر اپنے نام سے شیئر کرتے ہیں اور لوگوں کو یہ تاثر دینے کی...
  7. سیفٹی

    ویکیپیڈیا کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم آجکل جدید زمانے میں معلومات و علم سِمٹ کر انگلیوں کی پوروں پر آگیا ہے، لیکن اس سے انگریزی جاننے والے ہی فائدہ اٹھاتے ہیں، اردو دنیا میں چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے مگر افسوس کہ جدید ڈیجیٹل علم کا تناسب اس زبان میں بہت کم ہے، اگر آپ انگریزی اور اردو زبانیں جانتے ہیں تو...
  8. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    مولائے رومؒ نے اپنی مثنوی میں ایک بڑی معنیٰ خیز حکایت بیان کی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک دہقان کہیں جا رہا تھا کہ راستے میں شام پڑ گئی۔ ویرانہ تھا۔ اس نے اپنے بیل کو باندھا اور خود ایک نسبتاً محفوظ جگہ پر مچان بنا کر سو گیا۔ رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھلی تو اسے خیال آیا کہ علاقہ محفوظ نہیں۔ کہیں کوئی...
  9. محمد عامر شہزاد

    رہبرِمنزل

    ﷽ راہنمائی بڑی ہی قیمتی چیز ہے، اِس کی قدر و قیمت کا پتہ اُس وقت چلتا ہے جب انسان کسی مشکل میں ہو اور اُس مشکل سے نکلے کے لیے اُسے کوئی رہبر و راہنما میّسر نہ ہو۔ رہبرِمنزل کے دامن سے وابستگی انسان کو بہت سی مشکلات سے بچا لیتی ہے۔ کیونکہ رہبرخود اُن مشکلات سے گزر کر اور اُن کو تسخیر کر کے منزل...
  10. الف نظامی

    علم توجیہی یا تخلیقی؟

    سطحی و توجیہی facile & causative اور تخلیقی و ایجادی creative & originating علم میں کیا فرق ہے؟ چند مثالیں:- سطحی و توجیہی علم معاشیات میں اس سے بحث کرتا ہے کہ معاشی تخلیق کا عمل کیا ہے؟ دولت کی تخلیق ، تقسیم اور صرف کا عمل کیسے واقع ہوتا ہے؟ لیکن تخلیقی علم اس امر سے بحث کرتا ہے کہ معاشی...
  11. کاشفی

    اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان

    اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان کراچی …پرنس کریم آغا خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، ہمیں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے پرنس کریم آغا خان نے کہ...
  12. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    ہم جو ہوئے بیمار محمد علم اللہ اصلاحی ہسپتال جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے مریض ہوتے ہیں وہاں؟ اور ان مریضوں کی تشویش ناک اور کرب ناک حالت کو دیکھ کراور ان کے امراض کے متعلق جان کر، خود کو لاحق تکلیف یا مرض بہت چھوٹا نظر آنے لگتا ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔گذشتہ دنوں اچانک پیٹ...
  13. محمد علم اللہ

    علمی ذوق کی پہچان

    آفس میں بیٹھا کام میں مصروف تھا کہ چپراسی ڈاک کا بنڈل ٹیبل پر رکھ کر چلا گیا ۔سب سے پہلی نظر فرائڈے اسپیشل پر پڑی ،مشمولات دیکھنے کے بعد" حاصل مطالعہ "کالم کے تحت اس مضمون پر نگاہ ٹک گئی ،پڑھا تو بہت اچھا لگا اسی وقت سوچا محفل میں اسے شیر کروں گا اور احباب کو بھی بھیجوں گا ۔میں نے اسی وقت اسے...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ العطایاالنبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ، از: امام احمد رضا بریلوی(مکمل تیس جلدیں)

    امام احمد رضا بریلوی کے علم وفن کا علمی خزینہ و فقہ حنفی کا جامع انسائیکلو پیڈیا العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ کی مکمل تیس جلدیں اردو محفل پر پیش خدمت ہیں
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    علم کی فضیلت پر چالیس حدیثیں

    علم کی فضیلت پر چالیس حدیثیں ترتیب و پیش کش : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ۱۔ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بے شک علم کے طلب کرنے والے کے لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتیٰ کہ مچھلیاں سمندر میں "اس کے لیے استغفار کرتی ہیں۔" ( ابن عبدالبر فی العلم عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ۲۔...
Top