پہلی باقاعدہ ناول جو میں نے اپنی زندگی میں پڑھی تھی وہ "عشق کا عین" تھی۔
"بیلے کا سیاہ پھول" میں نے ڈائجسٹ میں پڑھی تھی اتنا تو یاد ہے کہ لاجواب چیز تھی لیکن اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں ۔ نہ تو کہانی، نہ کردار، نہ کہانی کا پلاٹ اور نہ کوئی اور بات۔
"قصہ ایک داماد کا" نام دلچسپ ہے لیکن میں نے...
کراچی (ویب ڈ یسک) عشق کا عین، عشق کاشین اور متعدد یادگار کہانیوں کے خالق معروف مصنف و ڈرامہ نویس علیم الحق حقی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ، ان کی عمر 64 برس تھی۔ وہ چند ماہ سے علیل تھے، مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ علیم الحق حقی علامہ ندرت میرٹھی کے...