علم العروض

  1. فرقان احمد

    علم عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیاں

    اردو محفل میں علمِ عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیوں کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے تلاش میں سہولت رہے۔ جیسے جیسے آپ مزید لڑیوں کی نشان دہی فرمائیں گے، انہیں بھی اس فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔ علم عروض، اردو شاعری فاعلات شاعری سیکھنے کا...
  2. مزمل شیخ بسمل

    علمِ عَروض نمبر 7

    پچھلے سبق میں بحر رمل سالم اور محذوف پر گفتگو رہی اب آگے چلتے ہیں۔ محذوف کے بارے میں تو بتا چکا ہوں کے بحر کے آخری اور سالم رکن سے آخری سبب خفیف کم کردینے کا نام حذف ہے، آج اسی بحر کے اسی وزن میں مزید اجازتوں پر بات کرتے ہیں۔ عروض یہ اجازت دیتا ہے کہ کسی بھی بحر کے آخر میں ہم ایک ساکن یا متحرک...
  3. محمد وارث

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت دنوں سے اس خاکسار کی ایک خواہش تھی، جو حافظِ شیراز کے الفاظ میں کچھ اسطرح سے ہے: آناں کہ خاک را بہ نظر کیمیا کُنَند آیا بوَد کہ گوشۂ چشمے بہ ما کُنَند (وہ ہستی کہ جو خاک کو کیمیا کر دیتی ہے، ممکن ہے کہ گوشۂ چشم ہماری طرف بھی کرے)۔ اور اہلیانِ محفل کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے میں خود بھی...
  4. مغزل

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ صحیح کیا ہے ۔

    مفاعلاتن یا فعول فعلن ------------ آخرصحیح کیا ہے ۔؟ رات ایک جرید ہ دستیاب ہوا جس میں ایک غزل (صنعتِ‌تلمیح میں) تنقید کیلئیے رکھی گئی ہے۔ شعر پڑھتے ہوئے میں اسے بحر کے حساب سے پڑ رھا تھا۔ مصرع تھا ۔ "" قدیم شہروں کی کالی گلیوں میں پہلے سورج کی روشنی تھی "" مفاعلاتن ، مفاعلاتن...
Top