علوی نستعلیق

  1. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟ چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
  2. آصف اثر

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    ہوا کچھ یوں کہ آج سے تقریبا ایک سال پہلےجب یہاں کے ایک معروف پبلشنگ ادارے سے بطور گرافکس ڈیزائنر کی وابستگی ہوئی تو شروع شروع میں ادارے کی جانب سے انڈیزائن کی تربیت کا اہتمام کیا گیا تاکہ پیج لے آؤٹ میں کچھ حد تک مہارت حاصل ہوسکے۔ (یہ خواہش ہمارے آرٹ ڈائیرکٹرصاحب کی تھی) لہذا انڈیزائن پر...
  3. ابوشامل

    سفاری براؤزر نستعلیق خطوط

    سفاری ایپل کا جاری کردہ براؤزر ہے جو ونڈوز کے لیے بھی جاری کیا جاتا ہے۔ علوی اور جمیل نوری نستعلیق اس براؤزر کو کبھی سپورٹ نہیں کرتے تھے اور اس میں خاص طور پر نقاط کا مسئلہ بہت زیادہ رہا ہے۔ لیکن حال ہی میں جاری کردہ فیض نستعلیق میں یہ تمام مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ سفاری استعمال کرنے والے اردو...
  4. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  5. ز

    کون کون سی بڑی ویب سائٹس علوی نستعلیق استعمال کر رہی ہیں؟

    میں نے گوگل کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ زیادہ سائٹیں‌نہیں‌مل سکیں۔ اردو کی بڑی ویب سائٹس میں سے وچار ڈاٹ کام اور الف عین صاحب کا رسالہ سمت ہی نظر آیا ہے۔ کیا دوست کچھ اور ویب سائٹوں کے نام دے سکتے ہیں جو علوی نستعلیق استعمال کر رہی ہیں؟ پیشگی شکریہ زیف
  6. arshadmm

    نور حرا اور علوی نستعلیق میں منزل

    پیارے ممبران ملاحظہ کیجئے نورحرا اور علوی نستعلیق فونٹ میں منزل پی ڈی ایف۔ یہ منزل قرآن کریم کی منتخب آیات پر مشتمل ہے جو کہ جنات و شیاطین اور دیگر حادثات سے بچاؤ کا ایک موئثر و مجرب عمل ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ منزل پی ڈی ایف
  7. عمران القادری

    علوی نستعلیق ۔ ایک اور خوشخبری

    انشا اللہ جلد ہی اردو نیوز کو علوی نستعلیق پر ڈھالا جائے گا نجیب عالم اردو نیوز نجیب عالم صاحب نے مجھے ایک ای میل کے جواب میں مندرجہ بالا اطلاع فراہم جو کہ علوی نستعلیق کے کامیابی کا ایک اور ثبوت ہے۔ انشاء اللہ علوی نستعلیق مزید ترقی کرے گا۔
  8. نبیل

    اردو لینکس ڈیسک ٹاپ کی تیاری

    السلام علیکم، میں اس زمرے کو ایک طویل عرصے بعد فعال کر رہا ہوں۔ اس دھاگے کا مقصد لینکس کے گرافیکل ڈیسک ٹاپس کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں کیے گئے کام کو یکجا کرنا اور اس پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ فی الحال میں لینکس کے اردو ترجمہ کی بجائے ایک اور موضوع یعنی گرافیکل ڈیسک ٹاپ پر اردو کے نستعلیق فونٹ...
  9. مغزل

    چاچو ٹائپنگ ہیلپر اب علوی نستعلیق کے خوبصورت آہنگ میں

    آداب و سلامِ مسنون، چاچو ٹائپنگ ہیلپر اب علوی نستعلیق کے خوبصورت آہنگ میں پیش کیا جارہا ہے۔ مجھے امید ہے میری یہ کوشش کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے نہ آئے گی۔۔۔ اگر آئی بھی تو ۔ ۔۔۔۔ آپ ہیں نا ۔۔ ؟؟ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
  10. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد لینکس کے مختلف گرافک ڈیسک ٹاپ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ٹائپوگرافی کے نظام پر معلومات اکٹھی کرنا اور یہ تحقیق کرنا ہے کہ لینکس میں اوپن ٹائپ فونٹس کی رینڈرنگ یا لے آؤٹ میں کیا کمی ہے اور اسے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ تمام دوستوں سے اس سلسلے میں معلومات فراہم...
  11. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    اکثردوستوں نے نوٹ کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 پر علوی نستعلیق فونٹ بہترین ڈسپلے دے رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اسی سسٹم پر انسٹال ہوئے ہوئے فائرفاکس میں 2بھی لائن سپیسنگ کے مسائل کے باوجود فونٹ کی رینڈرنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ میرا قیاس ہے کہ ایسا انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 کے رینڈرنگ انجن کی وجہ سے ہے۔...
  12. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے متن رینڈر کرنے کا دورانیہ معلوم کرنے کا اطلاقیہ لکھا تھا۔ آج اس کی مدد سے نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔ رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق 7.72 سیکنڈ...
  13. نبیل

    Web 2.0 Alvi Nastaleeq سٹائل

    السلام علیکم، میں نے علوی نستعلیق پر مبنی ایک ویب ٹو سٹائل Web 2.0 Alvi Nastaleeq بھی فورم میں متعارف کروا دیا ہے۔ اس سٹائل میں بھی علوی نستعلیق فونٹ نہایت خوبصورت لگ رہا ہے۔ :)
Top