علوی نستعلیق ٹیسٹنگ

  1. مغزل

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    نبیل بھائی یہ معاملہ دیکھیئے گا۔ پہلے تو میں نے اسے نظر انداز کیا تو کئی بار یہ معاملہ سامنے آیا کہ تحریر میں مناصب لکھا اور پر اسے منتخب (سلیکٹ) کیا تو لفظ بدل رہا ہے ۔۔ منانامب ہورہا ہے ۔۔ اس طرح کئی الفاظ اور بھی ہیں۔۔ دونوں سکرین شوٹس چسپاں کررہا ہوں دیکھ لیجئے۔ یہ مراسلہ میں نے ’’...
  2. نبیل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ ریلیز ہو چکا ہے تو اب اسے اردو کمپوزنگ اور پبلشنگ کے مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ عام ورڈپروسیسر جیسے کہ مائیکروسوفٹ ورڈ میں یہ ٹھیک کام کرتا۔ عمومی طور پر مائیکروسوفٹ آفس کی اپلیکیشنز میں یہ فونٹ درست کام کرتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا علوی نستعلیق...
  3. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اگر آپ کو علوی نستعلیق فونٹ کے استعمال کے دوران کہیں الفاظ غلط جڑتے نظر آ رہے ہوں تو یہ غالباً فونٹ کے اندر لک اپس میں کسی غلطی کے باعث ہے۔ اس تھریڈ‌کا مقصد علوی نستعلیق میں کسی ایسے ممکنہ لک اپس کے بگ اکٹھے کرنا ہے تاکہ انہیں درست کیا جا سکے۔ زیڈ این ایف اس سلسلے میں ایک غلطی کی نشاندہی کر چکے...
  4. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    السلام علیکم، علوی امجد کے کہنے کے باوجود علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق زیادہ گفتگو ویب پر اس کی پرفارمنس کے حوالے سے ہی ہو رہی ہے۔ اس تھریڈ کا آغاز کرنے کا مقصد مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور ویب براؤزرز پر علوی نستعلیق فونٹ کے استعمال کے نتائج شئیر کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اپنے تجربات کے نتائج پوسٹ...
Top