انیس آیات پر مشتمل اس سورة کا مشہور نام الانفطار ہے اس کے علاوہ اسے “اذا السماء انفطرت”، سورة “انفطرت” اور “سورة المنفطرہ” بھی کہا گیا ہے۔
ربط آیات: 1 تا 5
پچھلی سورت میں قیامت کے حالات و ہولناکی کا ذکر تھا اس سورة میں بھی قیامت کا تذکرہ ہے، درمیان میں غفلت پر تنبیہ کی گئی ہے۔
اِذَا...
اسماء سورت
انتیس آیات پر مشتمل اس سورة کا مشہور نام التکویر ہے۔ اس کے علاوہ اسے سورة کوّرت اور اذا الشمس کوّرت بھی کہا جاتا ہے۔
سورة التکویر کی اہمیت:
حضرت عبد الله بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :مجھے سورۃ ھود ، الواقعۃ، المرسلات، عم...
اسماء سورة:
چھیالیس آیات پر مشتمل اس سورة کا مشہور نام عبس ہے۔ اس کے علاوہ اسے سورة الصاخہ اور سورة السفرہ بھی کہتے ہیں۔
روابط :
سورة النازعات میں قیامت کے واقع ہونے کا بیان ہے اب سورة عبس کے آخر میں بھی قیامت کا ذکر ہے۔
سورة النازعات کے آخر میں بتایا گیا کہ آپ کا یہ کام نہیں کہ آپ...
اسماء سورة
عم پارے کی دوسری سورة النازعات کے نام سے مشہور ہے۔ یہ نام اس سورة کی پہلی آیت میں موجود ہے۔ اس کے علاوہ اسے سورة الساھرہ اور سورة الطامہ بھی کہا جاتا ہے۔ مکی سورة ہے اورچھیالیس آیات پر مشتمل ہے۔
روابط
اس سے پہلی سورة یعنی “النباء” میں قیامت کے متعلق کفار کے انکار اور سوال کا...
السلام علیکم و رحمة الله وبرکاتہ!
یاسر شاہ بھائی کی توجہ دلانے پر خیال آیا کہ کیوں نہ تیسواں پارہ یاد کرنے اور ہر روز ایک یا دو آیات کو سمجھنے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ تیسویں پارے کی یہ تفسیر میں نے مدرسے کی بچیوں کی آسانی کے لیے نہایت آسان اردو میں ترتیب دی ہے۔ اس کا نام لؤلؤ القرآن میری استادِ...
اسماء سورة
اس سورة کا مشہور نام “سورة النبا”ہے۔ یہ سورة مکہ میں نازل ہوئی۔ النباء کے علاوہ اسے “سورة التساول”، “عم”، “ عمّ یتساءلون” اور سورة المعصرات بھی کہتے ہیں۔
روابط
سورة النبا کا ماقبل سورة یعنی سورة المرسلات سے لفظی ربط بھی ہے اور معنوی بھی۔
لفظی ربط تو یہ ہے کہ اس سورة کے الفاظ...
لؤلؤ القرآن :
آسان درسی تفسیر، عم پارہ
ترتیب۔ نزہت وسیم
ابتدائی معلومات
علم التفسیر کی تعریف:
لغوی معنی: کھولنا
اصطلاحی معنی: اصطلاح میں علم التفسیر اس علم کو کہتے ہیں جس میں قرآن کریم کے معانی بیان کیے جائیں اور اس کے احکام اور حکمتوں کو کھول کر واضح کیا جائے۔
آیت کی تعریف...