عمار ابنِ ضیا

  1. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  2. عمار ابن ضیا

    دور اِک پہاڑی پر

    اپنے گھر کے آنگن سے دور اک پہاڑی پر کچھ گھروں کی پرچھائی دیکھتا ہوں میں اکثر بالخصوص راتوں میں ان گھروں میں جب مدھم بلب ٹمٹاتے ہیں، روشنی کی خاطر جب اپنا خوں جلاتے ہیں، مجھ کو ایسا لگتا ہے دور بسنے والوں کو پاس وہ بلاتے ہیں۔ اور اُس پہاڑی سے دور شہر کے باسی اپنی اپنی محفل میں جب کبھی بھی ملتے...
  3. عمار ابن ضیا

    وصالِ یار کا موسم

    وصالِ یار کا موسم اِدھر آیا، اُدھر نکلا جسے ہم داستاں سمجھے، وہ قصہ مختصر نکلا گنے جو وصل کے لمحے تو مشکل سے وہ اتنے تھے کہ تارے جاگ کر سوئے، کہ سورج ڈوب کر نکلا ہمیشہ ایک ہی غلطی، ہر اِک سے دوستی جلدی وہ جس کے زہر تھا دل میں، تِرا نورِ نظر نکلا خموشی شور جیسی تھی، نگہ بھی چور جیسی تھی وہ دل...
Top