محفل کے دیرینہ رکن عمر سیف بھائی کو اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازتے ہوئے بیٹا عطا فرمایا ہے۔ ماشاء اللہ
عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
:congrats::prince::a6::rose::birthdaycake::redheart::chill:
محترم عمر سیف بھائی کو اپنی پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ ان کی عمر دراز فرمائے، ان کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور انہیں دین اسلام پر قائم و دائم رکھے۔
آمین ۔
اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں
ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں
اک روز جہانوں جانا ہے
جا قبرے وِچ سمانا ہے
تیرا گوشت کیڑیاں کھانا ہے
کر چیتا مرگ وسار نہیں
اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں
ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں
تیرا ساہا نیڑے آیا ہے
کُجھ چولی داج رنگایا ہے
کیوں اپنا آپ ونجایا ہے...
خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔
میں چپ رہا، میں کھو دوں گا
گر کچھ کہا، میں رو دوں گا
میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا
تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا
گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو
بانٹو گےتم،میں جو دوں گا
تم کیا مانگو، میں یہ جانوں
تم اک کہو،میں دو دوں گا
خالد !طالب تم یا ظالم تم
تم جدھر...
میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی
سوہنے نبی جیہا شان نا کوئی
علم سب توں ودھیاایہو
قرآن جیہا قرآن نا کوئی
قرآن حدیث تے جےعمل کرے
مسلمان جیہا انسان نا کوئی
اپنے آپ نوں ہی اُچا جاناں
میں منّا تیرا فرمان نا کوئی
خالد جو توں فِرقے بَنھّے
تیرے جیہا شیطان نا کوئی
پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ
ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کو گزرے ڈیڑھ صدی بیت چکی، تب اور اب کے تعلیمی معیار، نصاب اور ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے، آج جو مرتبہ انگریزی کو حاصل ہو چکا ہے وہ تب فارسی اور عربی کو تھا۔ اسلیے مجھ جیسے بیشتر تشنگانِ اردو ادب کو انہیں سمجھنے میں بے حد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہی اچھا...