عمران

  1. عبدالقدیر 786

    درخت لگاو مہم

    یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
  2. عمران شناور

    تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ۔۔۔۔ عمران شناور

    تازہ غزل احباب کی نذر تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ایسا لگتا ہے مر چکا ہوں میں اب مجھے کس طرح سمیٹو گے ریزہ ریزہ بکھر چکا ہوں میں تیری بے اعتنائیوں کے سبب ظرف کہتا ہے بھر چکا ہوں میں تجھ کو ساری دعائیں لگ جائیں اب تو جینے سے ڈر چکا ہوں میں ایک غم اور منتظر ہے مرا ایک غم سے گزر چکا ہوں میں...
  3. عمران شناور

    یوں تو دیکھی ہیں بے شمار آنکھیں ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    عمران شناور یوں تو دیکھی ہیں بے شمار آنکھیں وہ مگر تیری پرخمار آنکھیں غم کی لہریں تھیں موجزن ان میں میں نے دیکھی ہیں اشکبار آنکھیں تیرے آنے کی آس ہے اب بھی راہ تکتی ہیں بار بار آنکھیں من کے اندر اگر اجالا ہو دیکھ لیتی ہیں آر پار آنکھیں خوبصورت لگے گی یہ دنیا اپنے باطن کی تُو...
  4. ل

    مبارکباد عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو ان کی شادی مبارک ہو

    عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو عمران کی شادی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ان کی نئی زندگی خوشگوار کامیاب بنائے۔ آمین
  5. محب علوی

    جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی مقبولیت زوروں پر

    جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے طوفانی دوروں کے دوران لوگوں کی بھرپور اور بڑی تعداد میں شرکت نے وہاں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ووٹ میں بڑا شگاف ڈال دیا ہے ۔ رؤف کلاسرہ جس کا اپنا تعلق ملتان سے ہے ، ان کے ٹویٹ کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے
Top