اوئے الو کے پٹھے۔۔۔ والد صاحب نے دھاڑتے پوئے مجھے پکارا۔
جی، جی۔۔۔۔۔ ابو جی۔۔۔۔۔۔میں نے کہنے کی کوشش کی، مگر جیسے میری آواز میرے اندر ہی کہیں مر چکی تھی۔
اوئے تو پھر یہ گھٹیا ناول پڑھ رہا ہے، خبیث۔۔۔۔
ہوا کچھ یوں تھا، کہ اللہ جنت نصیب کرے، والد صاحب مرحوم نے محلے کی ساتھ والی گلی میں ایک...