عمران خان، مارشل لا، دھرنہ، احتجاج، نواز شریف

  1. ایچ اے خان

    عمران اب یا کبھی نہیں

    پاکستان کی تاریخ کا نازک ترین موڑ اگیا ہے۔ عمران کے لیے یہ آخری موقع ہے اب یا کبھی نہیں۔ مگر یہ عمران کا ہی نہیں دراصل پاکستان کے عوام کا اخری موقع ہے ظلم سے نجات پانے کا کرپشن ختم کرنے کا۔ کیا پاکستانی عوام ہمیشہ کرپشن کی چکی میں پستے رہیں گے کیا ہمیشہ یہاں برادریوں اور فیملیز کی حکومت رہے گی۔...
Top