آج ہماری پیاری سی قرۃالعین اعوان آپی کی سالگرہ ہے جو محفل پر آتے ہیں میری دوست بن گئی تھیں۔ :)
ہیپی برتھ ڈے فرینڈ :)
آپ بہت اچھی ہیں۔ یوں ہی پیاری پیاری باتیں لکھا کریں محفل پر۔۔
اور
یہ کہ
جیتی رہیں! خوش رہیں! :)
اور یہ رہی آپ کی آئس کریم۔۔ لیکن افطار کے بعد کھائیے گا:)
صفات کے تعین کے اصول
اللہ کی صفات کو متعین کرتے وقت مندرجہ ذیل اصولوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔
۱۔ پہلا اصول یہ ہے کہ اللہ کا کوئی بھی نام یا صفت اپنی نوعیت کے اعتبار سے اچھی ہونی لازمی ہے اور کوئی بھی بری صفت کو اللہ سے منسوب کرنا اللہ کی ذات کے لئے عیب ہے جو ممکن نہیں۔ یہی حقیقت سورۂ اعراف میں...
اسلامی مقصد حیات
اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے :
وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
تین مُسافِر
ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
:AOA:
ویسے تو یہ سلسلہ یہاں پہلے بھی ہوچکا ہے اوراب کافی سارے نئے محفیلن بھی ہین یہاں تومیں نے سوچا کہ کیوں نا اسے پھر سے نئے سرے سے شروع کیا جائے :)
یہ کھیل کچھ اتنا مشکل بھی نہیں ۔کھیل کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر دفعہ ایک نئی محفلین شخصیت نے آنا ہے یہاں کچھ سوالات کے ساتھ جن کے جوابات کچھ آپشنز کے...