عندلیب

  1. Abbas Swabian

    غزل میری سراب کی سی ہے (برائے اصلاح)

    (السلام علیکم۔اگر اصلاح فرمائے اگرممکن ہو تو) غزل میری سراب کی سی ہے زندگی بھی تو خواب کی سی ہے آنکھ ہر شخص سے چھپاتا ہوں مگر اک کھلی کتاب کی سی ہے عمر بے شک گزر گئی میری خواہش اب بھی شباب کی سی ہے میری قسمت کا ہے خبر تجھ کو؟ بخدا بڑے نواب کی سی ہے ڈھونڈنا نہیں مشکل شاہین تیری صورت کباب کی سی ہے
  2. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  3. محمد مبین امجد

    وارث شاہ معشوقہ پنجاب

    دُوئ نعت رسُول مقبُول والی ، جَیندے حق نزُول لولَاک کِیتا خاکی آکھ کے مرتبہ وَدھَا دِتّا ، سَب خَلق دے عیب تِھیں پاک کِیتا مکّے نُور رسُول دے چمک ماری ، قِلعہ محل نوشیرواں چاک کِیتا ایہہ وی معجزہ نبی رسول دا اے نال انگلی چَن دو پَھاک کِیتا سَرور ہوکے اَنبیاں اولیاں دا اگے حَق دے آپ نُوں خاک...
  4. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  5. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  6. احمدبسراء

    شائد 2003ء کی بات ہے، مجھے گیارہ ہزار روپے کی فوری ضرورت پیش آگئی

    شائد 2003ء کی بات ہے، مجھے گیارہ ہزار روپے کی فوری ضرورت پیش آگئی جو میرے پاس نہ تھے،عشاء کے وقت اپنے سکول میں کچھ اہم کام نمٹا کر گھر کے لئے ٹیکسی میں روانہ ہوا تو کچھ ہی دور جانے کے بعد ٹیکسی والے نے کہا، مجھے ایک ضروری کام یاد آگیا ہے، اگر آپ برا نہ منائیں تو میں آپکو دوسری ٹیکسی میں بٹھادوں...
  7. ماہی احمد

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ پہلی سالگرہ

    السلام علیکم جی تو حاضرین محفل یہ اگست کا مہینہ تو برتھڈے سیلیبریشن کے نام ہونا چاہئیے ایک نہیں دو نہیں کئی محفلینز کی برتھڈیز ہیں اس ماہ تو یہ لڑی جن محفلین کے نام ہے وہ تھوڑا کم کم آتی ہیں پر جب آتی ہیں تو خوب رونق لگاتی ہیں مزے مزے کی باتیں کرتی ہیں اور اچھی اچھی ریسپیز بھی...
  8. عاطف سعید جاوید

    فقر ابو ذر

    حضرت ابو اسما کہتے ہیں ،ابوذررضی اللہ عنہ کے پاس گیا اس وقت وہ زبدہ بستی میں قیام پذیر تھے۔ ان کے پاس ایک سیاہ فام خاتون بیٹھی ہوئی تھی۔جس کے بال پراگندہ تھے ،اس پر نہ تو خوبصورتی کے کوئی آثار تھے اور نہ ہی خوشبوکے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم لوگ دیکھ رہے ہوکہ یہ خاتون مجھے کیا کہہ رہی...
  9. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

  10. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

  11. ع

    ترئی کے چھلکوں کی چٹنی۔

    آپ ترئی کے چھلکوں کا کیا کرتے ہیں ۔۔۔؟ اکثر لوگ انہیں پھینک دیا کرتے ہیں لیکن ایک مرتبہ ہماری ایک پڑوسن نے بتایا کہ ترئی کے چھلکوں کو بھی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ ترکیب حاصل کرنے کے بعد جب میں نے اپنے گھر والوں کو یہ چٹنی بنا کر کھلائی تو، کوئی پہچان ہی نہیں پایا کہ یہ چٹنی ترئی کے چھلکوں...
  12. ع

    شیخ محمد ابراھیم ذوق - قیصر سرمست

    ذوق ایسا بہترین شاعر اور ایک معمولی سپاہی شیخ محمد رمضان کا بیٹا !! " رتبہ جیسے دنیا میں خدا دیتا ہے " وہ خاک سے اٹھ کر آفاق کی خبرلیتے ہیں ۔ شیخ محمد ابراھیم دہلی میں (ذی الحجہ) 1204ھ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدا میں ذوق شوق( حافظ غلام رسول) کے پاس پڑھتے تھے اور ان ہی کی خدمت کی دین ہے کہ ذوق کو شعرو...
  13. ع

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    خاموشی ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے اندر بڑی معنویت اور گہرائی رکھتا ہے۔ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ خاموشی ایک لفظ نہیں بلکہ ایک موضوع اور ایک عنوان ہے جس پر بہت کچھ لکھا اور کہا جاسکتا ہے ۔ خاموشی بذات خود ایک زبان ہے ۔ انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ speech is silver but silence is gold...
  14. ع

    کچھ سوال ایسے بھی ۔۔۔

    1۔اسلام نے جب مرد اور عورت کے درمیان مساوات قائم کی ہے تو کیا وجہ ہے کہ آج بھی عورت کو مرد کے مقابلے میں کمتر سمجھا جاتا ہے۔۔؟ 2۔ہمارے ہاں مرد اگر کوئی خرابی کرے تو اس کانوٹس نہیں لیا جاتا لیکن عورتوں کی معمولی لغزشوں کو اچھال کران کی زندگیاں تباہ کی جاتی ہیں اس کی کیا وجہ ہے ۔۔۔؟
  15. ع

    لمبے دانت ۔۔۔

    میاں بیوی ہونے والے داماد کے بارے میں باتیں کر رہے تھے ۔ شوہر نے کہا" لڑکا اچھا ہے ۔ کھلی رنگت ، اونچاقد، فرمانبرداراور ناک نقشہ بھی اچھا ہے، کیاخیال ہے ؟ " بیوی نے کہا " لیکن اس میں ایک خرابی ہے ، جب ہنستا ہے تو اس کے لمبے لمبے دانت باہرآجاتے ہیں اور چہرہ برالگنے لگتا ہے ۔" شوہر نے کہا "تم...
  16. ع

    دور جدید میں جھوٹ کا فیشن ایبل نام "ڈپلومیسی"

    جھوٹ کے مزاج بلکہ نفسیات کا تقاضا ہے کہ وہ کسی سچ بولنے والے کی بات کا یقین نہیں کرتا چونکہ وہ کبھی سچ نہیں بولتا اس لئے وہ سمجھتا ہے کہ ہر کوئی جھوٹ بولتا ہے ۔ دنیا کے ہر علاقے میں ہر مذہب کے لوگ اپنے بچوں کو سچ بولنے کی تلقین کرتے ہیں اور جھوٹ بولنے پر سزا دیتے ہیں ۔ ہر جگہ کے اسکولوں اور...
  17. ع

    مجبور۔۔

    بیگم جمیلہ تازہ تازہ بیوہ ہوئیں تھیں اور شوہر کے سوئم پر گھر پر تعزیت کے لئے آنے والوں کو بتا رہی تھیں ۔ " جمیل صاحب انتہائی وفادار، فرمانبردار، اورسعادت مند شوہر تھے ۔ پرسوں بارش کی وجہ سے مجھے کھانا پکانے دیر ہوگئی مجھے سخت بھوک لگ رہی تھی ، اس لئے میں نے ان سے کہا نکڑ کی دوکان سے گرم گرم...
  18. ع

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    اپنے اپنے مسائل السلام علیکم ساتھیو ! ساتھیو کیوں نہ ہم آج سے کوئی مخصوص وقت جمع ہوکر اپنے اپنے مسائل کا اس تھریڈ میں ذکر کریں اور ایک دوسرے کے باہمی مشورے سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔ تو کیا کہتی ہیں بوچھی ، ماورا، تعبیر ، شگفتہ ، سارہ خان ، سارا ، زونی ، ملائکہ ، خوشی ، جیہ ،...
  19. ع

    عناب کے کرشمے ۔۔

    عناب کے کرشمے موسم بدلنے کی وجہ سے جلد کی حساسیت بہت بڑھ جاتی ہے ۔ عناب کے دانے ان تکالیف کے لئے عرصہ دراز سے استعمال ہو رہے ہیں ۔ بڑوں کے لئے ساتھ دانے عناب کے رات کوایک پیالی پانی میں بھگودیجئے اور صبح میں چھان کر پی لیجئے ۔ بیس اکیس دن پینے خون کی خرابی دور ہوجاتی ہے ۔ نزلہ ، زکام ،...
Top