یہ ان کا مجھے بھیجا گیا آخری ذاتی پیغام ہے جو انھوں نے اپنے روز وفات روانہ کیا۔
میرےاور ان کے درمیان ہونے والے سینکڑوں مراسلوں میں یہ نہ صرف اپنے وقت ، بلکہ الفاظ ، جملوں کے چناؤ اور اظہار خیال کے حوالے سے بھی انتہائی غیر معمولی ہے۔
فی الوقت یہ میرے غم کو سنبھالا دینے کو واحد آسرا ہے۔ میرا جی...
انٹرنیٹ پر کچھ ساتھیوں سے اطلاع ملی کہ مشہور اردو بلاگر محترمہ ڈاکٹر عنیقہ ناز کا 22 اکتوبر 2012ء بروزسوموار ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عجب سی کیفیت ہے یقین نہیں ہو رہا۔ تصدیق کے لئے ادھر ادھر رابطہ کی کوشش کی مگر بے سود۔ پھر ایک خیال آیا اور ڈاکٹر صاحبہ کی ایک...
ہیں خواب میں ہنوز
وہ گیند ریاض احمد نے فہمیدہ کو پہلی ملاقات میں نہیں دی تھی۔ ان کی جان پہچان کو کافی عرصہ ہو چلا تھا۔ تب ایک دن ریاض احمد کو پتہ چلا کہ اب سب ٹھاٹ پڑا رہ جانے کا وقت آگیا ہے۔ فہمیدہ ان کے کتب خانے کی باقاعدآنے والوں میں سے تھی۔ ریاض احمد کی خواہش تھی کہ ان کے بعد تمام کتابیں...