عقیدہ

  1. محمد فہد

    اقتباسات عقیدہ

    مسجد کے قریب چھوٹی نہر بہتی تھی ، اور اسی نہر پر بنے پُل نے گاؤں اور مسجد کو آپس میں ملا رکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسی پل پر سرمد نے دو آدمیوں کو اپنی پستول سے گھائل کر کے نہر میں بہا دیا تھا ۔ تو فکر نہ کر ماں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ان دونوں کا عقیدہ خراب تھا ۔ میں نے انہیں ٹھکانے لگا دیا ہے ۔۔۔ ۔ ۔ عبدالکریم...
  2. عبداللہ محمد

    گلی، محلی میں ہر کسی کو کلمہ نہیں سُنا سکتا-

    سوال داغا اور تم جواب نہیں دے سکے۔ اس نےایک سوال ہی پوچھا تھا نا جواب دے دیتے۔ اب تمہارے ساتھ صحیح ہوا۔ جب ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کر دیا ہے کہ تم اسلام سے خارج ہو۔ اہل ایمان نے فیصلہ دے دیا ہے۔ ایک نوجوان نے یہی کہا تھا نا کہ کہ تم قادیانیوں پر لعنت بھیج دو۔ لعنت بھیجو کہ مسلمانوں کا یہی...
  3. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
  4. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  5. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔ فلسفے کی بنیادی شاخ...
  6. اجمل خان

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار ہمیں امید ہے کہ آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری سے اب ملک و ملت کا کوئی دہشت گرد سزا سے نہیں بچ سکے گا۔ لیکن کاش کہ ہمارے اربابِ اختیار اس بل کی منظوری کے ساتھ ساتھ اپنے اور عوام کے دلوں میں اللہ کا تقویٰ اور آخرت میں اس...
  7. ام نور العين

    امام ابن تيمیہ (رح) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت

    بسم الله الرحمن الرحيم امام ابن تيمیہ ( رحمه الله) پر لگائے گئے ايك بہتان كى حقيقت مولانا عطاء اللہ حنيف بھوجيانى( رحمه الله) كى تحقيق مولانا غلام رسول مہر، لکھتے ہیں : " مولانا ( محمد عطا ء اللہ حنيف بھوجيانى ) كى شان تحقيق كے ثبوت ميں صرف ايك مثال پیش كردينا كافي ہے ۔ ابن بطوطة کے...
Top