یعقوب آسی

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم: منتظر ہیں مگر قمیصوں کے ٭ محمد یعقوب آسیؔ

    منتظر ہیں مگر قمیصوں کے ٭ کئی یعقوب اب بھی زندہ ہیں جن کی آنکھوں کے گہرے حلقوں میں آس کے دیپ جھلملاتے ہیں جیسے پانی میں چاندنی جھلکے جیسے اشکوں کی تیز بارش میں مسکراہٹ ہو اپنے یوسف کی کئی یعقوب اب بھی زندہ ہیں جن کو شکوہ بھی ہے جدائی کا اور سینوں میں ہول اٹھتے ہیں آندھیاں در پۓ رگِ دم ہیں لیکن...
  2. محمد تابش صدیقی

    دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

    محترم سید شہزاد ناصر صاحب نے اطلاع دی ہے کہ محترم محمد یعقوب آسی صاحب شدید علیل ہیں۔ ڈاکٹرز نے ہارٹ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پیس میکر تجویز کیا ہے۔ کچھ روز قبل آسی صاحب نے اپنی فیس بک پروفائل سے بھی ایک نوٹ شیئر کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ محترم آسی صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین محفلین سے...
  3. ذیشان لاشاری

    اصلاح درکار برائے غزل

    عشق سے معمور ہو بس دل برشتہ ہی سہی مے سے پر لبریز ہو ساغر شکستہ ہی سہی سننے کو بے تاب ہیں ہم خامشی اب توڑ دو کچھ تو بولو شیریں لب سے ناشائستہ ہی سہی گر نہیں جلوہ دکھانا پردے میں آجاؤ تم گر شگفتہ گل نہ دکھلاؤ تو غنچہ ہی سہی مرنے کا ہم حوصلہ کر لیں تسلی گر ملے یاں نہیں بس خلد میں ملنے کا وعدہ...
  4. محمداحمد

    غزل ۔ یہ میں کیسے نگر میں آ گیا ہوں۔ محمد یعقوب آسیؔ

    غزل یہ میں کیسے نگر میں آ گیا ہوں کہ خود کو اجنبی سا لگ رہا ہوں یہ تنہائی ہے کیوں میرا مقدر یہ تنہائی میں اکثر سوچتا ہوں سرِ دشتِ تخیل یہ خموشی میں اپنی ہی صدا سے ڈر گیا ہوں تمہاری ذات سے نسبت جو ٹھہری سو خود کو معتبر لگنے لگا ہوں کھٹکتا ہوں انہیں، تو کیا عجب ہے تمہارے ساتھ جو بیٹھا ہوا...
  5. سلمان دانش جی

    پیڑ ہرے جب پڑ گئے کالے' چلی جو گرم ہوا صاحب ۔ سلمان دانش جی

    پیڑ ہرے جب پڑ گئے کالے' چلی جو گرم ہوا صاحب ماں نے کہا اے لعل مرے، گھر سے باہر مت جا صاحب منزل تک جو جاتی ہی نہیں ' وہ راہ نہیں ہے تیری راہی اپنا جان کے تجھ کو دل سے دیا سمجھا صاحب دن ڈوبا تو رات نے اندھی غاروں کے مونہہ کھول دیے پھر سایوں کا وحشی لشکر ہر سُو پھیل گیا صاحب چپ کے اونچے پربت سے...
  6. ص

    مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

    ۲۰۱۵ کے ساتھ قدم ملا کر چلتے ہر نئے روز کے ساتھ نئے سبق اور تجربے اسے بہت منفرد بنا گئے ۔ نہ صرف منفرد بلکہ مشکل بھی مگر سلام ان سب لمحوں کو ان سب اسباق کو جو ہمیں ہماری انفرادیت کے ساتھ ساتھ ہماری شناخت اور شخصیت بھی بخشتے ہیں ۔ انہی شب و روز میں جہاں کچھ کمزور رشتے ریت کی طرح مٹھی سے نکل گئے...
  7. محمدابوعبداللہ

    تفہیم اقبال

    محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
  8. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    فسانہ یہ محبت کا اگر کامل نہ ہوا جاں لے گا یہ گھاؤ بھی اگر مندمل نہ ہوا مل جائےجہاں بھی کچھ حاصل نہ حصول دیدار دید آشنا اگر حاصل نہ ہوا مزا ہی کیا عشق میں گر بلا روک چلے جہاں سارا رقابت میں اگر شامل نہ ہوا ڈھونگ لاکھ رچائیں ہیں کہ یہ درد ٹلے اس مرض لا دوا پر اثر...
  9. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ کرام۔۔۔۔۔ ایک طرحی غزل برائے تنقید.... ﻟﻮﮒ ﺩﺷﻨﺎﻡ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " دل ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﮬﺒﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﺳﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﻤﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﮧ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽﮈﮬﯿﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ وہ مرے شہر کی...
  10. انیس فاروقی

    قافیہ شناسی ۔۔۔

    کیا درج زیل قوافی درست ہیں۔ بدل سنبھل نکل پھسل جل
  11. علی احمد لاشاری

    خون بہتا ہے لوگ بکتے ہی

    خون بہتا ہے لوگ بکتے ہیں درد ہوتا ہے زخم رستے ہیں جب بھی ہوتا ہے بم دھماکہ ظلم ہوتا ہے لوگ مٹتے ہیں دیکھتا ہوں جب جلتی لاشیں دل تڑپتاہے اشک گرتے ہیں
  12. م

    چند سوال

    آگ آخرش کو ٹھنڈی ہو گئی۔ 1) کیا آخرش کے بعد 'کو' استعمال کرنا صحیح ہے؟ اس نے مجھ کو دیکھا - اس نے مجھے دیکھا 2) دونوں میں کیا فرق ہے؟ 3) طرح، شمع، وجہ، قدر اور ان جیسے دوسرے الفاظ کہ جن کے آخر میں عربی میں تنوین ہے اور اردو میں سکون کو اشعار میں استعمال کرتے وقت عروضی اعتبار سے 'فاع' کے وزن...
  13. محمد وارث

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت دنوں سے اس خاکسار کی ایک خواہش تھی، جو حافظِ شیراز کے الفاظ میں کچھ اسطرح سے ہے: آناں کہ خاک را بہ نظر کیمیا کُنَند آیا بوَد کہ گوشۂ چشمے بہ ما کُنَند (وہ ہستی کہ جو خاک کو کیمیا کر دیتی ہے، ممکن ہے کہ گوشۂ چشم ہماری طرف بھی کرے)۔ اور اہلیانِ محفل کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے میں خود بھی...
  14. الف نظامی

    فاعلات

    فاعلات از محمد یعقوب آسی ، اقبال سائبر لائبریری سے
Top