عربی

  1. الف نظامی

    ایک ہی بات کے لیے مختلف زبانوں میں جملے کی طوالت

    ویکھو پئی وکھو وکھ زباناں وچ ہِک اِی گل کِنّی لَمِّی یا کِنِّی چھوٹی اے ملاحظہ کیجیے کہ مختلف زبانوں میں ایک ہی بات کتنی طویل یا مختصر ہے عربی: اُریدُ فارسی: من/می خواہم پشتو: زہ غواڑم سندھی: مان چاهيان English: I want اردو: میں چاہتا ہوں پنجابی: میں چاہندا آں الفوائد الموافق: عربی میں ایک...
  2. علی وقار

    عربی مذہبی کتب کے اردو تراجم

    کیا کوئی ایسی فہرست موجود ہے جس سے معلوم ہو سکے کہ تفسیر، مسلم تاریخ، فقہ، وغیرہ سے متعلق کن عربی کتب کا ترجمہ ہو چکا ہے اور کون سی ایسی عربی کتب ہیں جن کا ترجمہ ہنوز نہیں کیا جا سکا ہے۔ جزاک اللہ!
  3. ماہی احمد

    ایک پیاری نشید!!!

    یہ نشید میری پسندیدہ ہے۔۔۔۔ عموماً زبان پر رہتی ہے اور اسی وجہ سے اب بچوں کو بھی یاد ہو گئی ہے۔۔۔ حتیٰ کہ میرا بیٹا جسے ابھی بولنا بھی نہیں آتا وہ اپنی بےبی لینگویج میں میرے ساتھ ساتھ پڑھتا ہے۔۔۔۔ نشید (عربی، انگریزی اور اردو ترجمے کے ساتھ) اور اس کا لنک جس میں قاری مشاری نے اسے پڑھا ہے نیچے دے...
  4. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
  5. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کے الٹ پھیر کا دلچسپ مطالعہ از عبد الخالق بٹ

    الفاظ کے الٹ پھیر کا دلچسپ مطالعہ عبد الخالق بٹ میر تقی میر کو تدبیریں اُلٹی ہو جانے کا غم تھا اور مصحفی کو اس بات کا دکھ کہ : ’الٹی گنگا بہاتے ہیں آنسو‘ ۔۔۔۔۔ غالب کا مسئلہ ان دونوں کے برخلاف تھا : ’ الٹے پھر آئے درِ کعبہ اگر وا نہ ہوا ‘ ان معتبر شعرا کے اُلٹ پھیر پر تشویش برقرار تھی کہ ایک...
  6. ام اویس

    علم الصرف وعلم النحو سے متعلق کچھ معلومات×××

    *مفعول کی کچھ اقسام *مفعول مطلق* مفعول مطلق مصدر ہوتا ہے ۔ وہ مصدر جو مفعول ہو اور اس سے پہلے اسی مصدر سے فعل آیا ہو ۔ مثال ۔۔۔ لَعِبَ حسنٌ لَعْباً حسن کھیل کھلتا ہے ۔ غور کرو ۔۔لعبٌ مصدر ہے ۔ لَعِبَ ۔۔۔ فعل ماضی ۔۔۔ فعل ۔۔۔ حسن ۔۔۔ فاعل ۔۔۔ اور لَعْبًا ۔۔۔۔ اسی مصدر سے مفعول آ...
  7. ام اویس

    علم التجوید

    علم التجوید تجوید لفظ کا مطلب ہے ۔۔ عمدہ کرنا ، سُتھرا کرنا ، کھرا کرنا ۔ اصطلاح میں اس سے مراد ہے ۔ حروف کو ان کے مخارج مقررہ سے تمام صفاتِ لازمہ اور صفاتِ عارضہ کے ساتھ بغیر کسی تکلّف کے ادا کرنا ۔ ※※※※※※※※※※ غرض و غایت ہر علم کو سیکھنے کی کوئی وجہ ہوتی ہے ۔ علم التجوید سیکھنے سے حروف کو...
  8. فلک شیر

    علامہ عبدالعزیز میمنؒ کا انٹرویو

    پروفیسر علامہ عبد العزیز میمن (پیدائش: 23 اکتوبر، 1888ء - وفات: 27 اکتوبر، 1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔ (تعارف بشکریہ اردو وکی پیڈیا) انٹرویو...
  9. ربیع م

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا

    قصہ ایک فارسی کا جسے عربی پر مہارت کا دعویٰ تھا کہا جاتا ہے کہ ایک فارسی عربی زبان پر بڑی مہارت رکھتا تھا اتنی روانی اور فصاحت سے عربی بولتا کہ عرب تک اس سے سوال کر بیٹھتے کہ عرب کے کس قبیلے سے تعلق رکھتا ہے؟ ...تو یہ شخص ہنستے ہوئے جواب دیتا کہ می فارسی ہوں اور عربی پر اہل عرب سے زیادہ مہارت...
  10. muhajir

    ایڈوب سی ایس 6

    آداب۔ پوچھنا تھا کہ ایڈوب سی ایس 6 ورژن میں اردو، عربی سپورٹڈ ہے یا اس کے لیے سی ایس 6 "می" ورژن کرنا پڑے گا؟ شکریہ
  11. الف نظامی

    کوڈ سوئچنگ- code switching

    متعلقہ: کوڈ سوئچنگ Tariq Rehman: Who's afraid of Urdish and Urdi
  12. ساقی۔

    قر آنی عربی سیکھیے۔ اور قرآن کو سمجھیے۔۔۔۔ فری آن لائن کلاسز ۔۔۔۔ حیرت انگیز ، آسان طریقہ

    قرآنی عربی کورس کی کلاس روازانہ ہو رہی ہے۔ اگر آپ بھی کلاس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو سکائپ کے ذریعے آپ کو پچھلی کلاسز کروادی جائیں گی۔۔۔۔ جس کے لئے ہمیں سکائپ پہ پیغام بھیجیں یا میل کردیں۔۔ (صرف نحو: گرائمر) پر مشتمل ہیں۔ پہلے میں ابتدائی درجہ کی گرامر ہے ، دوسرے میں متوسط درجے کی اور تیسرے...
  13. آصف اثر

    پشتو اور عربی فونٹ کی سپورٹ

    السلام علیکم، احباب سے گزارش ہے کہ میں جب بھی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں پشتو(مثلا جے آر ایم ) یا عربی فونٹ کسی دوسرے سافٹ وئیر سے پیسٹ کرتا ہوں تو وہ نستعلیق میں بدل جاتا ہے، اور پشتو میں پشتو کے کچھ حروف غائب ہوجاتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا اس رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں پشتو سپورٹ نہیں یا کوئی اوروجہ ؟...
  14. عؔلی خان

    عائشہ - (شاب خالد)

    عائشہ Comme si j'n'existais pas, As though I did not exist Elle est passe cot de moi, She walked right passed me Sans un regard, reine de Saba. Without a look, Queen of Saba J'ai dit : "Aicha, prends : tout est pour toi." I said: "Aicha, take: everything is for you' Voici les perles, les...
  15. شاکرالقادری

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    میں آپ کو القاموس نامی عربی فارسی ۔۔۔۔ فارسی عربی ڈکشنری سے متعارف کروا رہا ہوں کاش کوئی اردو کے لیے بھی ایسی ڈکشنری بنا دے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور لطف اٹھایئے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    قوا عدِ عربی، ایک مبتدی کی نظر سے﴿۱﴾ علم النحو محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد لللہ وکفیٰ والصلوٰۃ السلام علیٰ عبادہِ الذین اصطفیٰ والذی انزل فی کتابہ ﴿الٰر وقف تلک اٰیٰتُ الکتابِِ المبین۔انا انزلنٰہ قراٰناً عربیاً لعلکم تعقلون﴾۔اما بعد یہ آیتیں ہیں واضح کتاب کی ۔...
  17. سویدا

    عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

    میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی...
  18. dxbgraphics

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    امید ہے کہ محفل کے فونٹ میکر حضرات اس پر اردو کے لئے کام جلد ہی شروع کر دیں گے۔ نیز ایک درخواست ہے کہ ان تمام فونٹس کے نام mehfil-01, mehfil-002 اسی طرح 3،4 وغیرہ کر دیئے جائیں تو ان کو جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو وہ ضرور یہ جاننے کی بھی کوشش کرے گا کہ اس کا نام محفل کیوں ہے۔ یہاں پر کلک کر...
  19. باسم

    عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ

    عربی فارسی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کی جانی چاہیے اچھے اچھے فانٹ ہیں ان دونوں زبانوں میں اردو پیچھے کیوں رہے یہ کچھ لنک ہیں دیکھیے عربی فونٹ http://www.geocities.com/arabclipart/fonts/ فورج پر عربی فونٹ پراجیکٹ مگر یہ زپ فارمیٹ میں نہیں ہیں اگر کوئی انہیں زپ میں پیش کرسکے...
Top