مجھے عمرہ سے آئے ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ ہمارےبہنوئی صاحب جو کویت میں رہتے ہیں ، انہوں نے وزِٹ وزا کا دعوت نامہ بھیج دیا۔ یوں مارچ کی ۱۳ تاریخ کو حیدرآباد سے دبئی – دبئی سے کویت والی ایمیریٹس کی فلائٹ میں روانہ ہوا۔
کویت ائر پورٹ دیکھ کر ہمیں بڑا تعجب ہوا، یہ ہمارے شہر کے بس اسٹینڈ...