مشرقِ وسطیٰ اور دنیائے عرب کے سیاسی امور، واقعات اور پیش رفتوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو لُبنانی روزنامہ نگار اور کولمبیا ریاستی جامعہ میں علمِ سیاسیات کے مدرّس اسعد ابوخلیل کے بلاگ 'غاضب عرب' کا باقاعدگی سے تعاقب کرنے کی تجویز ہے۔
غاضب عرب خبری خدمت
× غاضِب = خشم آلود، خشمگین
پس نوشت...