آج قرآن کمپلیکس کی سائٹ پر عربی نقطہ دار فونٹ نظر آیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے بارے میں پہلے بھی فورم پر معلومات فراہم کی گئی ہوں۔ بہرحال میں یہاں اس کا ربط فراہم کیے دیتا ہوں۔ ذیل میں اس کا سکرین شاٹ ہے:
میں نے مائیکروسوفٹ ورڈ میں اس فونٹ کے استعمال کا تجربہ کیا ہے اور متن پر استعمال کے بعد یہ...