میری طرف سے اردو ویب کے تمام ممبران کو السلام علیکم،
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اگر فوٹو شاپ میں کوئی ایسا عربی میں جملہ لکھو کہ اسکی زیر اور زبر کا کلر تبدیل کرسکو اور جملے کا الگ کلر ہو؟؟؟
مثلاً،
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ...