یا من بسط الارض و اجری الافلاک
ادراک کماله کمال الادراک
فی الارض و فی السماء لا رب سواک
ما نعبد یا واحد، الا ایاک
(محمد فضولی بغدادی)
ترجمہ: اے وہ کہ جس نے زمین بچھائی ہے اور جو افلاک کو حرکت میں لایا ہے؛ اے وہ کہ جس کے کمال کو درک کرنا ادراک کی تکمیل ہے؛ زمین و آسمان پر تیرے سوا کوئی خدا نہیں...