سونی ہو یا ایل جی ہو، یا ہایئر یا ہٹاچی
بِن ٹی وی کے زندہ نہیں رہ سکتی ہے چاچی
مقدور کہاں روز مِلن ہیر سے میرا
مَیں گلشنِ معمار میں، وہ مائی کُلاچی
مانا کہ نہیں کوئی بھی کل اونٹ کی سیدھی
پر یاد رہے اتنی بھی سیدھی نہیں ڈاچی
سیلفی تو بنانے دے مجھے عید کے دن پر
"نُوری" سے یہ کہتا ہی رہا "جام...