علم عروض سے ہمارا دور دور کا واسطہ نہیں، تاہم، سخن شناسی کا دعویٰ ضرور ہے۔ اسی نسبت سے ایک نئی لڑی کے ساتھ حاضر ہیں۔ اس لڑی میں اساتذہ کرام سے فیض پانے کا پورا اہتمام کیا جائے گا۔ گو کہ اس سے قبل بھی ایسے کئی سلسلے شروع کیے جا چکے ہیں تاہم اس لڑی کی انفرادیت یہ ہو گی کہ یہاں آسان اور سادہ الفاظ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
تقریبا سن 2006 کے وسط میں مجھے ایک شام خیال آیا کہ علم عروض کے لیے اگر ایسا سافٹوئیر بنا دیا جائے جو از خود تقطیع کر دے تو یہ بہت زبردست اور خاصے کی چیز ہوگی۔ میں نے اپنے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عطش درانی کے سامنے یہ خیال پیش کیا تو وہ پہلے تو چونکے اور پھر چائے کا کپ...