عشق الٰہی

  1. Khaaki

    تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

    خاکسار کا کوئی تعارف نہیں ہے بس اک ادنیٰ سا انسان ہوں جھنگ سے تعلق ہے گھر تعلیم احباب اور شاعری بس اتنی سی زندگی ہے اور درد بغیر کسی وجہ کے کوٹ کوٹ بھرا ہے کسی ساحر کا کمال لگتا ہے ورنہ یوں روز کون مرتا ہے
  2. ارشد چوہدری

    عشق کا تقاضا

    الف عین--محمّد تابش صدیقی--محمّد ریحان قریشی اور دیگر استاتذہ سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ۔ ہے عشق کا تقاضا مٹ جائے خود پسندی ہو دردِ دل اُجاگر اور آئے دردمندی توڑو انا کے بُت کو لوگوں...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اے رب کے پیاروۙ! (نظم)

    تمام اولادِ آدم کی ہدایت کی کہانی ہے یہ رب کی اپنے بندوں سے محبت کی کہانی ہے بناتا ہے وہ جو بھی، اس پہ بے حد ناز کرتا ہے وہ اس کی ہر برائی کونظر انداز کرتا ہے نظر آئے کوئی خامی تو اس کو دور کرتا ہے توجہ اس پہ دے کر پیار بھی بھرپور کرتا ہے خدا ہم سب کا خالق ہے ، وہ ہم سے پیار کرتا ہے اٹھا کر...
  4. نگار ف

    حضرت مولانا رومي کا عشق الہي

    مولانا جلال الدين روم کو خدا تعالي سے بےحد محبت تھي اور ان کا عشق الہي ايک شعلہ فشاں ولولہ تھا جو اللہ تعالي کي معرفت کے حصول کے ليئے دن رات کوشاں رہتا تھا - رومي عشق ا لہي کے اس روحاني جذبے کو اپني خلوت نشيني اور اپنے زہد اور تقوي کو معاشرتي زندگي ميں بروئے کار لاتے تھے - انہوں نے خدا سے وصل...
Top