عشق رسول

  1. سید رافع

    عقیدت کی گرد : قسط ۱

    عقیدت کی گرد : قسط ۱ درس قیام حسین چھپی ہے اس کے تدبر میں معرفت کیسی کہ مصلحت کی جنوں سے مناسبت کیسی؟ ہوس کے ساتھ وفا کی مفاہمت کیسی؟ ستمگروں کے ستم سے مصالحت کیسی؟ انور مسعود کلام لکھنے والا چاہتا ہے کہ ٓپ ذرا سنبھل جائیں اور غور کریں کہ مصلحت کی جنوں سے کیا مناسبت۔ ہیں بھلا کیا ٓپ نے اس...
  2. راحیل فاروق

    ہیر نہ آکھو کوئی

    مادہ پرستی، فردیت پسندی اور سائنس کی چکاچوند روشنیوں سے چندھیائی ہوئی اکیسویں صدی کے ایک کم خواندہ، نیم شہری نیم قصباتی، عام سے شخص کو عشق کے بارے میں کیا کچھ معلوم ہو سکتا ہے؟ اگر ہوا و ہوس کی وبائی روش سے قطعِ نظر کر کے زندگی بدل دینے والے کلاسیکی تصورِ عشق کی بات کی جائے تو میرا خیال ہے کہ...
  3. عبدالرزاق قادری

    یوم عشق رسول گزرے ایک سال ہو گیا

    پچھلے برس پاکستان میں 'یوم عشق رسول' منایا گیا۔ جسے اب تقریبا ایک سال مکمل ہو گیا۔ اللہ کرے ہمارا ہر روز عشق رسول میں بسر ہو اور امن نصیب ہو۔
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سرمستی و سرشاری

    سرمستی و سرشاری لَا یُؤ مِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی اَکُوْنَ اَحَبَّ اِلَیْہِ مِنْ وَّالِدِہٖ وَ وَ لَدِ ہٖ وَالنَّاسِ اَجْمَعِین (بخاری شریف ،لاہور ،ج ۱ ،ص۲۱۱) تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کی نظر میں اُس کے باپ ،بیٹوں اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    جان نثاری اور فدا کاری

    جاں نثاری و فدا کاری قُلْ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمْ وَاَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَاَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیۡرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُۨ اقْتَرَفْتُمُوۡھَا وَتِجَارَۃٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَمَسٰکِنُ تَرْضَوْنَہَاۤ اَحَبَّ اِلَیۡکُمۡ مِّنَ اللہِ وَرَسُوۡلِہٖ وَجِہَادٍ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ...
  6. عبدالرزاق قادری

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    ڈاکٹر محمد اجمل نیازی | 24 ستمبر 2012 مسلمان دشمن طاقتیں اور ان کے ایجنٹ جن میں مسلمان بھی شامل ہیں عشقِ رسول کو ختم نہیں کر سکے تو اب اس بیش بہا جذبے کو متنازعہ بنانے کی کوشش شروع کر دی گئی ہے۔ یومِ عشقِ رسول کروڑوں دنوں کا دن تھا۔ اس ایک دن کو پوری زندگی میں پھیلا دینا چاہئے۔ کچھ شرپسندوں نے...
Top