امیر شریعت سیّد عطاءاللہ شاہ بخاریؒ اور سیّد سبط حسن کی یادیں
تحریر: مجاہد الحسینی
برصغیر پاک و ہند کے باشندوں نے انقلاب و تغیر کی لہروں کا مختلف صورتوں میں مشاہدہ کیا ہے....وہ بھی ایک انقلاب تھا کہ ہندوستان کا وسیع خطہءارض پاکستان اور بھارت کے نام سے دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ مادّی انقلاب کے...
۔۔۔ لگاتار چوالیس برس لوگوں کو قرآن سنایا
پہاڑوں کو سناتا تو عجب نہ تھا کہ انکی سنگینی کے دل چھوٹ جاتے
غاروں سے ہمکلام ہوتا تو جھوم اٹھتے
چٹانوں کو جنجھوڑتا توچلنے لگتیں
سمندروں سے مخاطب ہوتا توہمیشہ کے لئے طوفان بکنار ہو جاتے
درختوںکو پکارتا تووہ دوڑنے لگتے
کنکریوں سے کہتا تو وہ لبیک کہ...