دکنی محاورات مع تشریح
ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان
دکن کی قدیم ترین دراوڑی زبانیں تلگو ، کنڑی ، تمل ، اور شمالی ہند کی آرین زبانیں مراٹھی ، برج بھاشا ، ہندی ، سنسکرت کے علاوہ حاکموں کی زبان فارسی عربی ، عبرانی ، پشتو ، ترکی ، ان تمام زبانوں کی آمیزش سے سے ایک نئی زبان دکنی وجود میں آئی جب کوئی...