عثمان جامعی

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک شوہر کی نوٹ بک ٭ محمد عثمان جامعی

    ایک شوہر کی نوٹ بک محمد عثمان جامعی ٭ ”لاک ڈائون‘‘ نے ان کو بھی ”گھریلو“ کردیا جو کہلاتے تو ”گھر والے“ ہیں لیکن گھر کے امور سے انھیں اتنی ہی دل چسپی اور واقفیت ہوتی ہے جتنی کسی خالص خاتون خانہ کو سیاست سے، واضح رہے کہ ہم ملکی سیاست کی بات کررہے ہیں گھریلو سیاست کی نہیں۔ ایسی بیبیاں وزیراعظم...
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: سکوں ہے، ملنے ملانے سے جان چھوٹ گئی ٭ عثمان جامعی

    سکوں ہے، ملنے ملانے سے جان چھوٹ گئی وبا چلی وہ، زمانے سے جان چھوٹ گئی فراق و ہجر کے صدمے اٹھا رہے ہیں سبھی سو اپنا حال بتانے سے جان چھوٹ گئی ہو جس سے ملنا اسے حالِ دل سنا دینا یوں دل کا درد لٹانے سے جان چھوٹ گئی تعلقات نبھانے کو ملنا پڑتا تھا تعلقات نبھانے سے جان چھوٹ گئی میں جس سے ملتا تھا...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات بولتی دیواریں

    دیوار انسانوں کے تحفظ کے لیے وجود میں لائی گئی تھی اور اب بے چاری خود غیر محفوظ ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ دیوار کی بھی وہی حالت ہوچکی ہے، جو دستور کی ہے، مگر دیوار تو (محاورے کے مطابق) غریب کی جورو کی طرح ہر ایک کی دسترس میں ہے۔ کسی کو دیواروں ’’پر باتیں لکھنا‘‘ اچھا لگتا ہے، تو کسی کو پوسٹر چسپاں...
Top