میں پہلے کسی بھی لڑی میں مراسلہ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروادیتا تھا پر میں یہ چاہتا ہوں کہ احتجاج کے حوالے سے بھی ایک لڑی ہونی چاھئیے کیونکہ بہت سارے مسائل ایسے ہیں جنہیں عوام کے سامنے لانا ہوتا ہے اور اِس میں ہر کسی کو اپنا اپنا کام کرنا ہوگا ۔ کیونکہ جب تک پوری عوام اِس میں حصہ نہیں لے گی جب تک...
بھائی جہاں پر بھی جاو کسی سے کوئی چیز خریدو ہر کسی نے دام اپنی مرضی کے رکھے ہوئے ہیں کچھ بھی بولو تو کہتے ہیں کہ بھائی تبدیلی آگئی ہے عمران خان کی حکومت ہے آج اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا تو ایک صاحب بتانے لگے کے کل اسپتال میں ایک ڈاکٹر صاحب اپنے اسٹاف کو بتانے لگے کے بھائی اب ریٹ بڑھادو پرچی کے...
منصف اعظم جناب ثاقب نثار صاب نے ڈیم کی اہمیت پر غوروخوض کرنے کے بعد عدالتِ عظمٰی کی جانب سے فنڈ مہم کا آغاز کیا ہے-
6 جولائی سے شروع اس مہم میں ابتک بارہ کروڑ چون لاکھ اکتیس ہزار چار سو سینتیس روپے جمع ہو چُکے ہیں جسمیں ابتدائی رقم دس لاکھ خود چیف جسٹس صاب نے دی- بعد ازاں آرمی نے جوان کی ایک دن...
ہمیشہ کی بادشاہت
زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔
زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔
ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔
اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔
صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔
یہ خوشی اور...
بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7یا 8آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا...
مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش
قاہرہ…مصرمیں جمعہ کے روز معزول صدرمرسی کے حامیوں کی احتجاجی ریلیوں پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ سے بچنے کے لیے مظاہرین کو ایک پل سے نیچے کودتے دکھایا گیا...
عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : " إن الله يقول : أنا الله لا إله إلا أنا مالك الملوك وملك الملوك ، قلوب الملوك بيدي ، وإن العباد إذا أطاعوني حولت قلوب ملوكهم عليهم بالرأفة والرحمة ، وإن العباد إذا عصوني حولت قلوبهم عليهم بالسخط والنقمة فساموهم سوء العذاب ، فلا تشغلوا...
عوام
یہ مرا نام ہے اس کے نیچے
خط کھینچو کہ اجاگر ہوں خد و خال مرے
ورنہ یہ نام تو اک نقش ہے
جس کے بس میں
حرف ہے کوئی نہ تمہید کوئی
نہ کوئی زیر زبر ہے اس پر
جزم ہے اس پہ نہ تشدید کوئی
یہ میرا نام ہے اس کے نیچے
خط کھینچو کہ اجاگر ہوں خد و خال میرے