عزیز بانو داراب وفا

  1. الف عین

    عزیز بانو داراب وفا۔۔ منتخب اشعار

    جس شاعرہ کا قدیم ترین دستیاب شعر یہ ہو میں جمالِ فطرتِ حسن ہوںمری ہر ادا ہے حسین تر جو جھکوں تو شاخ گلاب ہوں جو اٹھوں تو ابر بہار ہوں اس کی شاعری کی سچائی سے کون کلام کر سکتا ہے۔ اسی دوسرے مصرعے کو عنوان بنا کر عینی آپا نے مضمون لکھا تھا ان پر۔ عینی آپا کےمطابق وہ ’سخت رومانٹک روح‘ تھیں۔ ان...
  2. الف عین

    غزل۔2 عزیز بانو داراب وفا

    غزل عزیز بانو داراب وفا روٹھ جائے گا تو مجھ سے اور کیا لے جائے گا بس یہی ہو گا کہ جینے کا مزا لے جائے گا سردیوں کی دو پہر سے دھوپ لے جائے گا وہ گرمیوں کی شام سے ٹھنڈی ہوا لے جائے گا سبز موسم کی طنابیں کھینچ لے گا جسم سے اور بالوں سے مرے کالی گھٹا لے جائے گا اپنے اندر زرد پتوں کی طرح بکھروں...
  3. الف عین

    غزل۔ عزیز بانو داراب وفا

    غزل عزیز بانو داراب وفا یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے مجھے سراب بنا، اس کو کارواں کر دے وہ لوٹ کر نہیں آتا تو انتقاماً ہی مجھے بھی اس کی فقط عمر رائگاں کر دے کسی طرح تو وہ شامل ہو زندگی میں مری جو ہو سکے تو اسے میری داستاں کر دے وہ آفتاب سہی اک نئے سویرے کا مجھے چراغ سے...
Top