کوئٹہ: کوئی فِکر نہیں
محمد حنیفمصنف اور تجزیہ نگار
جِس وقت آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے ہمارے محافظ حرکت میں آ چکے ہوں گے۔ کئی مشتبہ لوگوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر اُنھیں اُٹھایا جا چکا ہو گا، ہمارے محفوظ ہوائی اڈوں کے رن ویز پر ایف 16 طیارے غُرّا رہے ہوں گے اور مشتبہ دُشمنوں کے مشتبہ ٹھکانوں...