زاہد مغل

  1. الف نظامی

    فلسفہ و کلام کا فرق: غزالی فلسفی تھے یا متکلم؟

    امام غزالی کے افکار پر گفتگو سے قبل مختصرا یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آیا امام صاحب فلسفی تھے یا متکلم؟ (زاہد مغل) بہت سے محققین امام صاحب کو فلسفی شمار کرتے ہیں لیکن اس جواب کا انحصار اس امر پر ہے کہ فلسفے و کلام کی تعریف کیا متعین کی جاتی ہے۔ عام طور پر فلسفہ حقیقت سے بحث کرنے کو کہتے ہیں جو پانچ...
  2. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    زاہد مغل صاحب کی ایک پرانی پوسٹ جو آج بھی متعلقہ ہے: پی ٹی آئی کے لوگوں سے جب پرفارمنس پوچھی جائے تو کہتے ہیں عمران خان ھیومن ڈویلپمنٹ کو ترجیح دیتا ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں دکھاوا ممکن نہیں۔ اس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ "دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب" کیونکہ دنیا میں آج ہیومن...
  3. الف نظامی

    مقالے میں "ریسرچ گیپ" واضح کرنا - زاہد مغل

    مقالے میں "ریسرچ گیپ" واضح کرنا (زاہد مغل) مختلف جرنلز کی طرف سے تجزیاتی رپورٹس کے لئے مقالہ جات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ ان میں ایک عمومی خامی یہ دیکھتا ہوں کہ مقالہ نگار "research gap" واضح کرنے کی طرف توجہ نہیں کرتے۔ ریسرچ گیپ سے مراد ہے ماضی کی تحقیقات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ واضح کرنا کہ اب تک...
  4. الف نظامی

    محض پانچ سال کے عرصے میں - زاہد مغل

    محض پانچ سال کے عرصے میں سسٹم کے اندر دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرنا کوئی مذاق نہیں تھا مگر پی ٹی آئی کے دوستوں کو یہ سمجھ نہیں آتی۔ یہ کیسا کام تھا اس کے لئے بس یہ سمجھ لیں کہ 65 سالوں میں ملک کے اندر زیادہ سے زیادہ 13 ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کی گئی تھی۔ جس کسی کو لگتا ہے کہ یہ اعداد و شمار...
  5. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر چیزیں تو بہت ہیں لیکن چار بہت اہم ہیں۔ پہلے نمبر پر 2013ء کی دہشت گردی کے اعداد و شمار دیکھ لیجئے اور آج کے دیکھ لیجئے۔ دوسرے نمبر پر لوڈ شیڈنگ کی بھی پانچ سال قبل کی اور آج کی صورتحال دیکھ لیجئے۔ تب صنعتوں تک میں لوڈشیڈنگ تھی اور گھروں میں تو 18 گھنٹے تک تھی، پچھلے دو سال...
  6. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    لبرل (انفرادیت پسندانہ) فلاسفی کو اعلی ترین سطح پر علم معاشیات کے مختلف نظریات میں تھیورائز کیا گیا ہے جن میں سے اب تک سب سے کامیاب ترین نظریہ یوٹیلیٹیرین ازم (Utilitarianism) ہے (اس کے سواء دیگر نظریات بھی ہیں مگر فی الوقت تفصیل مقصود نہیں)۔ لبرل فلاسفی سے ماخوذ پالیسی سازی اس مفروضے پر مبنی...
  7. الف نظامی

    کراچی کا امن اور ن لیگ - زاہد مغل

    2013 تک کراچی میں ہر روز تقریبا دس سے پندرہ لاشیں گرتی تھیں، نجانے کتنی ماؤں کے لعل زندگی کی جنگ ہارتے، کتنی بیویوں کے سہاگ اجڑتے، کتنی بہنوں و بیٹیوں کے سہارے مٹ جاتے۔ خوف کا عالم یہ تھا کہ لوگ اس امر پر خوش ہوا کرتے تھے کہ بچہ صبح کو گھر سے گیا اور شام کو ٹھیک گھر واپس آگیا، ہر کھاتے پیتے فرد...
  8. الف نظامی

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    سن 2000 کے بعد ملک میں گاڑیوں کی "طلب" میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔ بینک فنانسنگ کے ذیعے گاڑیوں کی طلب بڑھانے والوں میں سے کسی نے نہیں سوچا تھا کہ اتنی گاڑیوں کو چلانے کے لئے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے اسکی "رسد" کا کیا کرنا ہے۔ خوش قسمتی سے اس کی رسد کا بندوبست کسی نے پہلے ہی فراہم کیا ہوا تھا۔ مگر...
Top