طاقت پر دانش کی فتح
زاہدہ حنا
20 برس تک افغانستان پر قابض رہنے کے بعد امریکا اب وہاں سے جاچکا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کے وہ ملک جو طاقت کے نشے میں چور ہوکر ملکوں پر قابض ہوجاتے ہیں اور پھر جب بالآخر انھیں وہاں سے جانا پڑتا ہے تو یہ عذر پیش کیا جاتا ہے کہ ایسا کرنا دانش مندی کا تقاضا تھا۔...