آزاد عدلیہ

  1. ل

    16 مارچ یوم عدلیہ۔

    میری تجویز ہے کہ جیسے پاکستان میں ،6 ستمبر یوم دفاع ہے،7 ستمبر یوم فضاءیہ ہے،28 مئی یوم تکبیر ہے، 23 مارچ یوم جمہوریہ ہے ایسے ہی 16 مارچ کو یوم عدلیہ کے طور پر منانا چاہئے۔ 16 مارچ کو مشرفی آمریت سے معزول ہونے والے معزز جج عوامی دباو کے نتیجے میں بحال ہوئے اور عدلیہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ...
Top