ڈیزائینگ

  1. A

    آئ فون کی ایپ ڈیزائننگ سیکھیں (بلکل آسان)

    السلام و علیکم دوستو، میں ایک گرافک ڈیزائینر کے طور پر جاب کرتا ہوں اور اکثر میں نیٹ پر دیکھتا ہوں کہ لوگ گھر بیٹھے پیسے کمانے کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہوتے ہیں اور یہ بات سب کو پتا ہے کہ بغیر محنت کچھ بھی نے ملتا. تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنا علم دوسروں سے بانٹوں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو...
Top