ہزاری

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اکمل بھائی کو تین ہزاری منصب مبارک ہو

    تو جناب بالآخر اکمل زیدی بھائی نے تین ہزار مراسلے مکمل کر ہی لیے۔ امید ہے کہ اپنے کٹھے میٹھے آم جیسے مراسلوں سے مزید ہزاریاں عبور کرتے رہیں گے۔ بہت بہت مبارک ہو اکمل بھائی
  2. فرقان احمد

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    ہزاری اِن فراری! یوں ہی بیٹھے بیٹھے جی میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ 'ہزاری اِن فراری' مقابلہ منعقد کروایا جاوے؟ یعنی کہ برق رفتاری سے ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کا مقابلہ! اب تک اردو محفل میں کم از کم وقت میں ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کا اعزاز محترم شیزان کے پاس ہے۔ انہوں نے محض نو دن میں ایک...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد فاخر رضا بھائی کو ہزاری منصب مبارک ہو۔

    قابلِ احترام ڈاکٹر فاخر رضا بھائی نے ہزار مراسلہ جات کا سفر بخوبی طے کر لیا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ محفل میں مفید شرکت جاری رکھیں گے۔ :)
  4. ابن سعید

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    اطلاع ملی ہے کہ بہت ہی اعلیٰ ذوق سخن رکھنے والی ہماری صائمہ شاہ بٹیا رانی نے آج اس شعر کے ساتھ محفل میں ایک ہزار مراسلے پورے کر لیے۔ اردو محفل، تمام محفلین، اور سعود بھیا کی طرف سے صائمہ بٹیا اور ان کی گم ہو کر پھر سے ملنے والی بلی کو ڈھیروں مبارکباد۔ :) :) :)
Top