زاویہ

  1. عدنان عمر

    آسانیاں

    السلام علیکم۔ یہ میری پہلی لڑی ہے۔ اس لڑی کے موضوع کی انسپائریشن اشفاق بابا کے اس جملے سے لی گئی ہے جو وہ اپنے ہردلعزیزپروگرام ’’زاویہ‘‘ کے اختتام پر کہا کرتے تھے کہ ’’اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔‘‘ ہم میں سے ہر شخص دوسروں کو کتنی آسانیاں فراہم کرتا...
  2. سفینہ پرویز

    اقتباسات اشفاق احمد

    ہم اچھے لوگ ہیں،پیارے لوگ ہیں۔ایک دوسرے کے لیے اچھی خوش بختی کا سامان مہیا کرتے ہیں لیکن تعریف و توصیف کے معا ملے میں بخل سے کام لیتے ہیں۔ہمارے ہاں یہ رواج ابھی نہیں بن سکا اور ہم نے اس کے بارے میں غور نہیں کیا کہ تعریف و توصیف بھی واجب ہے اگر کہیں واجب نہیں بھی تو بھی کی جانی چاہیے تا کہ...
  3. ساقی۔

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    ۔اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر ۔ ۔ ۔ Ashfaq Ahmed at Masjid al Haram during Hajj Ashfaq Ahmed with Baba Ji Noor Walay
  4. الم

    اشفاق احمد پناہ گاہیں از اشفاق احمد زاویہ سوم سے اقتباس

    ایک بار ڈیرے پر ہم نے باباجی سے پوچھا کے سرکار انسان کو پناہ کہاں ملتی ہے تو فرمانے لگے: ماں کی آغوش میں اگر وہ میسر نا ہو تو والدین کی دعاؤں میں۔ اگر وہ بھی بد قسمتی سے نہ ملے تو بھر علم میں۔ وہ علم کتابی یا حساب الجبرے کا ہی نہیں۔ایسا علم جس سے آپ کی ذات، روح اور دوسروں کو فائدہ پہنچے۔وہ...
  5. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    کچھ کتابیں جو لائبریری میں ہم نے برقیائی تھیں۔۔اور محفل پر ادھر ادھر بکھری ہوئی تھیں۔ میں نے ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے۔ دو، تین کتابیں کاپی رائٹس کے تحت بھی آتی ہیں، لیکن ہم ان کو پہلے سے برقیا چکے تھے۔ میں ان کو بھی اکھٹا کر کے ورڈ اور پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ scribd.com پر یہ کتابیں...
  6. الف نظامی

    مٹکی اور نلکا گیڑنا

    زاویہ سے یہ اقتباس ملاحظہ ہو: آج یہ اقتباس پڑھ کر مجھے یاد آگیا کہ ایک دفعہ گاوں میں سوکھے نلکے سے پانی نہیں آرہا تھا تو کسی نے یہی طریقہ بتایا۔ کیا آپ نے کبھی ایسا کیا ہے؟
Top