زبیر منصوری

  1. الف نظامی

    تحریک انصاف کے دوستو!

    تحریک انصاف کے دوستو! کبھی ٹھنڈے دل سے سوچئیے گا! غصہ ، نفرت ، چڑچڑا پن ، یہ غلط ، وہ غلط ، یہ برا ،وہ کرپٹ ۔۔۔ اس مائنڈسیٹ سے نکل کر تحمل سے بیٹھ کر کچھ دیر کے لئے سکون سے ذہن خالی کر کے غور تو کیجئیے گا میری ریکویسٹ پر ایک بار بس ایک بار! آخر ایسا کیوں ہے؟ سب ہی لوگ آپ کے دشمن ہو گئے؟ کوئی...
  2. الف نظامی

    چیلنج بہت بڑا تھا مگر نیت صاف تھی- زبیر منصوری

    چیلنج بہت بڑا تھا مگر نیت صاف تھی ، عزم پکا تھا، کچھ کر دکھانا تھا اس لئے وزارت ملتے ہی اُس نے ریلوے یونینز کے سارے بڑے رہنماون سے خود رابطہ کیا ،کہیں چل کر گیا ،کسی کو پاس بلایا اور صاف صاف بات سامنے رکھ دی کہ اخلاص سے ریلوے کا پہیہ چلانا ہے آپ سب کو ساتھ لے کر چلناہے ملازم کتنے ہی زیادہ سہی...
Top