زیف سیّد

  1. ز

    ردی

    سموسوں کی ریڑھی، سموسوں کی ریڑھی سے آگے، گھڑی ساز کا ٹوٹا کھوکھا، گھڑی ساز کے ٹوٹےکھوکھے سے آگے کتابوں کی دکان، ردی کتابوں کی دکان، جس میں پرانے رسالے، کرم خوردہ ناول، پھٹی جلد والی نصابی کتابیں۔ خجالت زدہ لغزشوں کی طرح بھولی بسری ہوئی، کہنہ لکڑی کے ریکوں میں ٹھونسی ہوئی۔۔۔ اک رسالہ اٹھاؤ تو مٹی...
  2. ز

    سانپوں کا شہنشہ ۔۔۔ ایک سیاسی نظم

    گوگا سائیں، ذات کا چوہان، سانپوں کا شہنشہ سارا دن جنگل میں جا کے کالے پھنیئر، ڈھائی گھڑیے، سنگ چور اور کوڑیالے خالی ہاتھوں سے پکڑ کر بھر کے بوری میں کمر پر لاد کر گھر لوٹتا تھا رات کو وہ اینٹھ کر ان شُوکتے پٹھوں کو اپنی چارپائی میں بنا کرتا تھا اور اس لجلجے، پھنکارتے بستر پہ ساری شب...
  3. ز

    شہر آشوبِ پشاور

    پھولوں کے نگر میرے چاہتوں کے گھر میرے اے مرے پشاور آج یاد تیری آتی ہے تیرے نام کا مطلب پھولوں کا نگر تھا کبھی پشپاپور میرے تو جگ میں نام ور تھا کبھی قافلوں کی منزل تھا منڈلی قصہ خوانوں کی زندگی کا حاصل تھا شیردل جوانوں کی زندگی کے پانچ برس تیری بانہوں میں گزرے اولین جوانی کے...
  4. ز

    بدیسی پیڑ

    سنو پیارے بچو، جہاں ہم کھڑے ہیں، یہاں آج سے سال ہا سال قبل ایک شہر ایسا آباد تھا جس کے چرچے زمانے کے وردِ زباں تھے۔ یہاں آسماں ایسا شفاف تھا اس میں سب مہ جبیں اپنی صورت تکا کرتے تھے۔ اس کی گلیاں سرِ شام زلفوں کے عنبر سے رچتی تھیں، آب و ہوا معتدل اور کثافت سے عاری تھی۔ برسات کے موسموں میں...
  5. ز

    نظم - صحارا

    ابھی چوتھا درویش اپنی کہانی سنا ہی رہا تھا کہ یک لخت ہی پانچویں کھونٹ سے ایک جوگی برآمد ہوا اور الاؤ کے نزدیک جا، آلتی پالتی مار کر بیٹھ کے اور گلا صاف کرکے یہ کہنے لگا: چھوڑو رہنے بھی دو اپنے بھوتوں کے پریوں کے جنوں کے فرسودہ قصے، بھلا ان میں رکھا ہی کیا ہے؟ زمانہ کہاں سے کہاں تک چلا...
  6. ز

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    بڑے سردار واشنگٹن نے اپنی راج دھانی سے مجھے سندیس بھیجا ہے کہ میں اپنے قبیلے کی زمینیں بیچنا چاہوں تو وہ اس کا بڑا معقول ہدیہ دینے کو تیار ہیں۔ لیکن میں بیٹھا سوچ میں گم ہوں۔ سفید انساں بڑا ہشیار ہے لیکن، زمانے میں زمیں بھی بیچی جاتی ہے؟ بھلا دھرتی کا بھی بیوپار ہوتا ہے؟ زمیں میں نے خریدی ہی...
  7. ز

    افسانہ --- گلیشیئر

    ’یہ جو سامنے درختوں کا جھنڈ نظر آ رہا ہے، بس اس کے پیچھے ہی گبرال ہے۔‘ ایک چرواہے نے مجھے اطلاع دی۔ تھکاوٹ اور بھوک سے برا حال تھا۔ مجھے شمالی صوبہ سرحد کی تحصیل الائی کے قصبے بنہ سے دشوار پیدل سفر شروع کیے ہوئے دس گھنٹے گزر گئے تھے۔ میں لڑکھڑاتا ہوا کیچڑ آلود راستے پر چلتا گیا۔ پانچ منٹ بعد...
Top