اردو محفل کے نثر نگاروں میں ایک نام اردو محفل کے بہت ہی پرانے رکن ظفری ہیں۔ ان کی تحریریں اردو محفل میں جابجا بکھری ہوئی ہیں۔ گو کہ انہوں نے کم لکھا لیکن بہت اچھا لکھا۔ ان کی تحریروں میں مزاح وہ بہت اعلی پائے کا مزاح ہے۔ جس کو پڑھ کر قاری بے اختیار مسکرا دیتا ہے۔
چند حسینوں کے خطوط، چند تصویر...
ایک امریکی پروفیسر کو مسلمانوں کی حمایت پر معطل کردیا گیا ہے
Suspended Wheaton College professor seeks reconciliation with leaders
http://www.chicagotribune.com/news/local/breaking/ct-wheaton-professor-suspended-1218-20151217-story.html
اپنا بےبی ظفری بھی تو شگاگو میں سیٹیلائیٹ کاکام کرتا ہے...
زندگی بڑی عجیب شے ہے ۔ انسان کبھی کسی چھوٹی سی چیز کو پانے کے لیئے مچل جاتا ہے مگر مجال ہے انسان کو وہ چیز میسر آجائے ۔ اور جب انسان تھوڑے پر قناعت کرنا چاہے تو پھر وہی حال ہوتا ہے جو چھپر پھاڑ کر ملنے پر ہوتا ہے کہ جو چھپر پھاڑ کرملا ہوتا ہے اس کے آدھے سے چھپر کی مرمت کرانی پڑتی ہے ۔ اور باقی...