ظفر اعوان،

  1. عبدالقیوم چوہدری

    وارڈ گردی

    ہسپتال میں تیماردارکی آمد پر بڑا جشن ہوتا ہے۔ میرے جیسے کئی کھانگڑ مریض تکیے سے سر اٹھا کر دیکھتے ہیں کہ کون آیا ، کس کے پاس آیا اور کیا لایا۔ مریضان دائمی، کہ تیمارداران جن کے شاید مرکھپ گئے ہیں، دوسروں کی ٹوکری یا شاپر میں ملفوف فروٹ پیسٹری تک گِن لیتے ہیں۔ تیماردار کو دیکھتے ہی مریض کمبل...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بری گھڑی

    صدر بازار کے فٹ پاتھ پہ آوارہ گھومتے ہوئے ہمیں سیاہ ڈائل ایک گھڑی پسند آ گئی جس کی سوئیاں سنہری تھیں۔ گھڑی فروش نے ریٹ لگایا دو سو پچاس روپے۔ ہم نے کہا غضب خدا کا ابھی تو آپ ایک سو بیس ایک سو بیس پکار رہے تھے، سیٹھ کو دیکھتے ہی ریٹ چڑھا لیا ۔۔۔۔ ؟؟ وہ بولا ، ماڑا باقی والا سب ایک سو بیس کا ہے،...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کمبل کہانی

    ایک روز بازار سے گزر رہا تھا کہ نظر ایک غریب الدیار تاجر پر پڑی جو صدا لگاتا تھا کمبل لے لو ، نرم گرم کمبل لے لو۔ ھم وقت پاٹنے کو رُکے اور معائنہ اس یک پارچہ کا کیا جسے وہ ساہوکار کمبل بتلاتا تھا۔ سوچا کہ اُمراء کی نگاہِ التفات سے نہ صرف مال کی قدر بڑھتی ہے بلکہ دل غریب تاجر کا بھی بہل جاتا ہے۔...
Top