زمانہ

  1. محمد اجمل خان

    ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا

    سپنے سہانے ہوتے ہیں اور ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو یا رہتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، ماضی کی یادیں ایک سہانا سپنا ہوتا ہے ۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا، ہمارے وقت میں سب اچھا...
  2. محمد اجمل خان

    ہمارا مستقبل آخرت ہے

    سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت...
  3. راحیل فاروق

    ماں جی سے

    تقریباً سات سال پرانی ایک نظم۔ حالات کچھ بدلے نہیں اب تک! کیوں جھگڑتی ہیں بے سبب، ماں جی؟ میں بڑا ہو گیا ہوں اب، ماں جی! بھلے وقتوں کی آپ کی ہے سوچ اب بھلا وقت ہے ہی کب، ماں جی؟ وہ زمانہ نہیں رہا، مانیں! ہے یہی زندگی کا ڈھب، ماں جی میں تو پھر آپ سے ہوا باغی لوگ بھولے ہوئے ہیں رب، ماں جی...
  4. راحیل فاروق

    بھروسا

    گرو نانک سے منسوب ایک روایت بیان کی جاتی ہے۔ آج ادب دوست بھائی کا کیفیت نامہ پڑھ کر ذہن میں تازہ ہو گئی۔ گرو نانک اپنے چیلوں کے درمیان بیٹھے تھے۔ حکمت و موعظت کے موتی بکھر رہے تھے۔ باتوں میں سے بات نکلی اور روئے سخن آیندہ زمانوں کی طرف ہو گیا۔ گرو نے کہا: اک ویلا آؤ گا جد ہر بندہ ٹھگ ہوؤ گا۔...
  5. الف عین

    ہندوستان سے پہلا موبائل اردو اخبار

    عزیزی نور محمد برکاتی مالیگاؤں، مہاراشٹر کے عالم دین ،سافٹ وئر انجینئر اور عزیزی محمد مشاہد رضوی کے دوست ہیں۔ انہوں نے ایک اندرائڈ ایپ کا اجراء کیا ہے جو اینڈرائڈ موبائل پر ہندوستان کا پہلا اردو اخبار ’زمانہ‘ گوگل پلے سٹور پر اب دستیاب ہے۔ اس میں روزانہ خبروں کے علاوہ روزانہ کچھ دینی...
Top