زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 310 رنز بنائے،جس میں مساکڈزا کی سنچری بھی شامل تھی۔
تاہم سری لنکا اس سے بھی زیادہ شاندار بلے بازی کرتے ہوئے۔
26 اوورز میں 162 رنز بن چکے ہیں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
ٹیسٹ سیزن کرکٹ کی دنیا پر پوری آب و تاب سے چھایا ہوا ہے۔
اسی سلسلے میں کیوی ٹیم زمبابوبے میں زمبابوین ٹیم سے مد مقابل ہے جہاں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔
Zimbabwe 164
New Zealand 423/5 (131.0 ov)
New Zealand lead by 259 runs with 5 wickets remaining in the 1st innings