زندہ ہوتے تو

  1. امجد میانداد

    زندہ ہوتے تو! مصنوعی ذہانت سے تیار میرا ایک گیت

    السلام علیکم، اپنی بے ربط، بے وزن، عروض و بحر سے ماورا نظموں گیتوں کو ایک ایک کر کے موسیقی میں ڈھال رہا ہوں۔ اس سے پہلے میرے گیت " گم ہوں" اور "ہرجائی" آپ سب سے شئیر کر چکا ہوں۔ اب نئی کاوش پیش خدمت ہے "زندہ ہوتے تو" ۔ امید ہے اُس ڈائمینشن سے آتی یہ صدا پسند آئے گی۔
  2. امجد میانداد

    زندہ ہوتے تو !!!

    السلام علیکم، اساتذہ اکرام سے معافی کے ساتھ اپنے کچھ احساسات پیش کر رہا ہوں۔ شاید کسی طرح سے بھی یہ شاعری نہ ہو لیکن میں جیسا کہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ میں باقاعدہ شاعر نہیں ہوں، میں صرف اپنے احساسات ، جذبات اور خیالات کو لکھتا ہوں۔ اور یقیناََ وہ شاعری کے قوانین پہ پوری نہیں اترتی، پر میں یہ...
Top