@ظہیر احمد ظہیر

  1. کلیم گورمانی

    لچکیلے موتی

    میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
  2. اشرف علی

    اپنی جاں سے گزر رہا ہے کیا ... غزل براہ اصلاح

    معزز اساتذۂ کرام آداب ..! ایک غزل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں - آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے - براہ مہربانی اصلاح فرما دیں ... شکریہ غزل اپنی جاں سے گزر رہا ہے کیا یار ! تو سچ میں مر رہا ہے کیا کیوں مجھے یاد آ رہا ہے وہ وہ مجھے یاد کر رہا ہے کیا پھر کسی کا دل اس نے توڑا ہے...
  3. اشرف علی

    آہ ...! راحتؔ اندوری (قطعات)

    معزز اساتذۂ کرام آداب ! چند قطعات کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ، آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے ... (اصلاح کے لیے اگر تین قطعات ایک ساتھ دینا مناسب نہ ہوں تو میں پیشگی معذرت چاہتا ہوں .... پلز مجھے معاف کیجیے گا ، میں نو آموز بھی ہوں اور اس محفل میں نیا بھی ہوں اس لیے اصلاح کرانے کے...
  4. اَرفَق پورن پوری

    منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    کس طرح آپ کی ہو بیاں شان عائشہ جب مدح گو ہے آپ کا ، قرآن عائشہ دین خداے پاک کا فیضان عائشہ باغ رسول پاک کا ریحان عائشہ ہر ذی شعور کو نہیں ادراکِ مرتبہ یہ مت سمجھنا ، ہیں بہت آسان عائشہ بعد نبی کی آپ نے امت کی رہبری اسلام پر ہے آپ کا احسان عائشہ اللہ نے مصطفا کے لیے منتخب کیا سرکار کی...
  5. آ

    برائے اصلاح

    احباب ! السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں تمام احباب سے اصلاح کی گزارش ہے وہ بنا کے دیوانہ بھول گئے اور ہم مسکرانا بھول گئے ہم کو عادت ہے بھول جانے کی سو اسے ہم بھلانا بھول گئے اس کو دیکھا نہیں کئی دن سے طرز ہم شاعرانہ بھول گئے طور اس کے وہی پرانے ہیں ناز پر ہم...
  6. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے سینہ...
Top