ظہیر احمد ظہیر الف عین

  1. امین شارق

    اک نئی غزل مزید اشعار کیا ہوسکتے ہیں شاعر امین شارق

    باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
  2. سید اسد معروف

    غزل "ہمارے دِل پہ کبھی ہاتھ رکھ دیا ہوتا" برائے اصلاح

    لڑکپن میں لکھا ہوا پرانا کلام سلور جوبلی(پچیس سال )کےبعداصلاح کے لیے حاضر ہے۔ (کئی احباب تو اپنے بچپن کے کلام سے دستبردار ہورہے ہیں مگر میرا تو اب کا کلام بھی ایسا ہی ہے) :) غزل اداس چہرے سے محسوس تم کو کیا ہوتا ہمارے دِل پہ کبھی ہاتھ رکھ دیا ہوتا صبح تو روز ہی ہوتی ہے، کیسی جلدی تھی!! ذرا سی...
  3. md waliullah qasmi

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم میرا ایک بھانجہ ہے وہ آپ اساتذہ سے اپنی غزل کی اصلاح چاہتے ہیں آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے آپ اصلاح فرمادیں اور خصوصی درخواست ہے ظہیر احمد ظہیراور الف عین صاحبان سے غزل درج ذیل ہے کیا کہیں ہم گامزن تھی بھیڑ دریا کی طرف ایسے میں پھر دیکھتا ہی کون قطرہ کی طرف اسکو کہتے ہیں بلندی...
Top