تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
آصف علی زرداری نے حال ہی میں 16 جون 2015 کو ایک یادگار تقریر کی
پاکستان کی تاریخ میں اس قسم کی تقریر نہیں سنی گئیں۔ زرداری نے مشرف اور جرنیلوں کو للکارا جو پی پی اور دوسری سیاسی جماعتوں کا میڈیا ٹرائیل کررہی ہیں۔ زرداری نے لگے لپٹے بغیر کہا کہ ہمیں تنگ مت کروورنہ ہم پاکستان بننے سے لیکر اج تک...
محمود شام صاحب لکھتے ہیں
UNDECLARED CURFEW ON 17 and 18th in KARACHI EAST
we living or working near sharahe faisel and sharahe quaedeen are being supplied forms to fill and submit our particulars with POLICE as there will be no movement in theses days without permission only persons with passes...
گڑھی خدا بخش ( آئی این پی ) سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 12 اکتوبر 1999ء کو جیل میں سوا چار بجے پتہ چل گیا تھا کہ فوج نقل و حرکت کررہی ہے ۔جمعہ کو یہاں بینظیر بھٹو کی چھٹی برسی سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ طیارہ ہائی جیکنگ سارا...
سوئس حکام کا سابق صدر کیخلاف مقدمات کھولنے سے انکار
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سوئس حکام کا سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اپیل کی ڈیڈ لائن پندرہ فروری تھی جو گزر گئی۔
سوئس حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات بحال کرنے کی پاکستانی اپیل بھی...
آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
زرداری پہلے صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدرہیں جوباوقاراندازمیں رخصت ہورہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے...
جب شانتی دیوی نے مجھے رخصت کرتے وقت پوچھا کہ تمہارا2013ء کا کیا ایجنڈا ہوگا؟ تو میرا دماغ یکسر خالی تھا۔ شانتی دیوی نے بھانپ لیا کہ رخصتی منظور نہیں۔ نہ میں شانتی دیوی کو روک سکتا تھااور نہ ہی 2012ء کو۔ دونوں کو رخصت ہونا تھا، میں نے دونوں کوالوداع کہا مگر شانتی ایک خیال اور تصور دے گئی کہ 2013ء...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سربراہ عادل گیلانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر پاکستان بدعنوانی میں47 ویں نمبر سے 42 ویں نمبر پر آچکا ہے،موجودہ حکومت کے دورمیں کرپشن دگنی سے بھی بڑھ گئی ہے، پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پولیس ہے جس کی بدعنوانیوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے،سب سے...
محترم عباس اطہر روزنامہ ایکسپریس کے مدیر اعلی ہیں۔ مسلسل کافی عرصے سے غلط پروپیگنڈا اور متعصب رویوں کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ میں کافی عرصہ خاموش رہا مصروفیات کے سبب وقت بھی نہ ملا تاہم اب سمجھتا ہوں کہ انہیں جواب دینا میرا قومی فریضہ ہے۔
ذیل کا خط میں نے موصوف کو ارسال کیا ہے آپ احباب کے ملاحظے...
انیسویں صدی کے آسٹریائی مدبر اور چانسلر میٹرنخ کا نام تاریخِ یورپ میں اس لیے رہے گا کیونکہ اس نے اس براعظم میں قیامِ امن کے لیے متحارب بادشاہتوں کو ایک معاہدے میں پرو دیا اور یوں میٹرنخ یورپی سیاست و سفارت کا وہ جادوگر کہلایا جو مورخ کے بقول بیک وقت مختلف سائز کی پانچ گیندیں ہوا میں اچھالنے پر...