زرقا مفتی

  1. زرقا مفتی

    ایک کٹی پارٹی کا احوال ۔۔از ۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اخلاقیات کے نصاب میں ہمیں بتایا جاتارہا کہ سب سے بہتر انسان وہ ہے جو متقی ہے ۔ یعنی خوفِ خدا رکھتا ہے۔ لیکن اکیسویں صدی میں آ کر ہمیں معلوم ہوا کہ معاشرے میں قابلِ عزت وہ ہے جو شہر کی پوش آبادی میں رہتا ہے ۔ جس کے پورچ میں نئے ماڈل کی کار یں کھڑی ہیں ، اور جس کے بچے مہنگی فیس وصول کرنے والے...
  2. ایچ اے خان

    خاندانی سیاست

    پی ٹی ائی موروثی سیاست کے خلاف بہت بڑھ چڑھ کر بولتی ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ پی ٹی ائی کی حمایت کرنے والے کم نظر یہ بات بہت زور سے کرتے ہیں۔ اس کا مقصد شہباز اور نواز کی سیاست پر حملہ ہوتا ہے حالانکہ یہ دونوں سیاست میں کارہائے نمایاں انجام دیتے رہے ہیں اور پٹی ائی کے اعتراض بہت بے بنیاد ہیں جو...
  3. ایچ اے خان

    نمل یونی ورسٹی اور شوکت خانم ہسپتال

    پاکستان میں فلاحی کام بہت سراہے جاتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں نہ صرف فلاحی کاموں کی ازحد ضرورت ہے بلکہ پاکستان میں خوش قسمتی سے فلاحی کام کرنے والوں کی کثرت ہے۔ عام لوگ دل کھول کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ خاندان میں اکثر ایک بچہ ایسا بھی نکل اتا ہے جو اپنی زندگی خاندان کی فلاح کے لیے...
  4. محب علوی

    لوٹا ہے پنجاب ۔۔۔۔ اب لوٹیں گے پاکستان!!!!!!!!!!!!!

    جی آپ نے درست پڑھا ہے یہ بین السطور نعرہ ہے مسلم لیگ ن کا جسے وہ پیش کرتی ہے اسے نعرے میں لپیٹ کر بدلہ ہے پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بدلیں گے پاکستان :LOL: یاللہ جیسا بدلہ ہے انہوں نے پنجاب ویسا کسی صورت نہ بدل سکیں پاکستان۔ آمین
  5. زرقا مفتی

    دائرے

    دائرے دائروں کا مرکز ہوں، خا مشی کا مظہر ہوں ان کہی کہانی ہوں دائروں کا مرکز ہوں! اک مری محبت کا، اک تری ضرورت کا اک تری اجازت کا، خواہشوں کی شدت کا لمس اُس کی قُربت کا، اور تیری فرصت کا اک مرے مقدر کا دائروں کا مرکز ہوں! محافظ مہرباں بھی ہیں یہ مدار یہ حصار جفاکار صیاد بھی یہ مدار یہ حصار مجھ...
  6. کاشفی

    دُنیا کو ملا چین، مجھے رنج ملا ہے - زرقا مفتی

    غزل (زرقا مفتی) دُنیا کو ملا چین، مجھے رنج ملا ہے ہر اشکِ تمنا کا لہو رنگ ہوا ہے آلام کی کثرت کا گلہ جب بھی کیا ہے اعمال کے نامے میں ہوئی درج خطا ہے فردا کے دلاسے پہ فقط میں ہی رہوں کیوں امروز کی راحت پہ بھی کچھ حق تو مرا ہے یہ لوگ کسی حال میں‌‌ خوش ہو نہیں سکتے بے فیض زمانے سے...
  7. زرقا مفتی

    اے خُدا تو نے کہا تھا

    [right] اہلِ بزم السلام علیکم مدت بعد ایک سادہ نثری نظم محفل میں پیش کر رہی ہوں آپ کی آراکا انتظار رہے گا والسلام زرقا اے خُدا تو نے کہا تھا تاقیامت سرکشوں کو بے اماں کرتا رہے گا یہ وہ سر کش ہیں جنہیں تو نے چنا تھا کہ جو اپنی بر تری کے زعم میں پیغمبروں کو قتل کر دیتے تھے جو تیری رضا پر...
Top